"سری لنکا میں مذہب" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م حوالہ جات/روابط کی درستی
درستی
سطر 20:
[[File:Sri Lanka - Religion 2012.png|تصغیر|سری لنکا کے نقشے، پر بڑے مذاہب کی نمائندگی بلحاظ [[سری لنکا کے ڈویژنل سیکریٹریٹ
|ڈی۔ایس۔ ڈویژن]]، 2011ء کی مردم شماری کے مطابق۔]]
'''[[سری لنکا]]''' کی آبادی مختلف '''[[مذہب|مذاہب]]''' پر اعتقاد رکھتی ہے۔ 2011ء کی مردم شماری کے مطابق 70.2% [[تھیرواد|تھیرواد بدھ مت]] ہیں، 12.6% [[ہندو]] ہیں، 9.7% [[مسلمان]] ہیں (سب ہی [[اہل سنت]] ہیں) اور 7.4% [[مسیحی]] (6.1% [[کاتھولک کلیسیا]] اور 1.3% دیگر مسیحی فرقوں سے ہیں)۔<ref name="2011census" /> 2008ء کے [[گال اپ پول]] کے مطابق سری لنکا [[اہمیت مذہب بلحاظ ملک|تیسرا شدید مذہبی ملک]] تھا، جس میں 99% سری لنکی عوام نے مذہب کو اپنی زندگی کا اہم ترین جزو قرار دیا۔<ref>[http://www.gallup.com/poll/114211/Alabamians-Iranians-Common.aspx What Alabamians and Iranians Have in Common<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref>
 
== ملک میں اہم مذہبی گروہوں کی تقسیم ==