"ٹوڈرمل" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ربط+ترتیب (9.7)
م خودکار: خودکار درستی املا ← راجا
سطر 13:
}}
 
'''راجہراجا ٹوڈرمل''' ذات کے کھتری ،گوت ٹنن، [[لاہور]] یا چونیاں ضلع لاہور کے باشندے تھے۔
== ولادت ==
وہ اُتر پردیش میں ہندو خاندان میں پیدا ہوئے۔ ان کے والد کا انتقال اس وقت ہو گیا تھا جب وہ ابھی چھوٹے تھے۔
سطر 21:
ٹوڈرمل پہلے شیر شاہ سوری کے دربار میں کام کرتے تھے جب مغلوں نے سوری خاندان کی حکومت کا خاتمہ کر دیا تو ٹو ڈرمل مغلیہ خاندان کے وفادار بن گئے۔ اکبر نے ان کو آگرہ کے انتظام کی ذمہ داری سونپی تھی
== نورتنوں میں شامل ==
دربار اکبری سے منسلک ہوئے تو بادشاہ کے نور نظر بن گئے اور اپنی اعلٰی قابلیت اور اپنی ہنر مندی کی بدولت یہاں تک ترقی کی کہ سارے ہندوستان میں 22 صوبوں کے دیوان کل اور وزیرباتدبیر کا رتبہ پایا۔ مہابلی سفر حضر دونوں میں اپنے ساتھ رکھنے لگے۔ بالآخر اپنے نورتنوں میں شامل کر کے راجہراجا ٹوڈرمل کو موتمن الدولہ (سلطنت کا امین) اورعندۃالملک (معتبرسردار یا امیر) کے خطابات دیے۔ بہت سی جنگی مہمات خصوصاً بنگال کی لڑائیوں میں راجہراجا توڈرمل نے کمال بہادری کا ثبوت دیااور فتح سے ہمکنار ہوئے۔ اس پر چارہزاری کا منصب بھی عطا ہوا۔ برصغیر پاک و ہند میں زمین کی مال گزاری، خرید و فروخت اور دیگر حساب کے کاغذات میں راجہراجا توڈرمل کی ہی اصطلاحات اور الفاظ آج بھی استعمال ہو رہے ہیں۔ ٹو ڈرمل کا ایک کارنامہ یہ ہے کہ اس نے بھگوت گیتا کا ترجمہ فارسی زبان میں کیا تھا۔
== انتقال ==
1589 میں لاہور میں ان کا انتقال ہوا۔ اس کے بعد اکبر اس کے ہی بیٹے کلیان داس کو اپنا وزیر خزانہ مقرر کیا۔<ref>[https://tehreemtariq.wordpress.com/2011/10/14/راجہ-ٹوڈرمل/ راجہراجا ٹوڈرمل | ارتقاِ حيات<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref><ref>http://viqarehind.com/اکبر-کے -نو-9-رتن قسط10/</ref>
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}