"گلبرگہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
م خودکار: خودکار درستی املا ← راجا
سطر 106:
=== قلعہ گلبرگہ ===
[[فائل:Gulbarga Fort..jpg|تصغیر|قلعہ گلبرگہ]]
[[قلعہ گلبرگہ]] کوسب سے پہلے سلطنت ورنگل کے حمکراں راجہراجا گول چندنے تعمیر کیاتھا۔ لیکن بعد میں سلاطین دہلی سے علاحدگی کے بعد قلعہ گلبرگہ کو 1347 میں بہمنی حکمراں علاءالدین بہمنی نے توسیع کی۔ دار الحکومت کو یادگاربنانے کے لیے اس قلعہ میں شاندارمساجد،محلات، گنبدیں، اوردیگر عمارتیں تعمیرکی گئیں۔ جس میں خوبصورت جامع مسجدبھی شامل ہے۔گلبرگہ 1327 سے 1424ءتک بہمنی سلطنت کادارالحکومت رہا۔ لیکن بہترموسمی حالات اورپرفضاماحول کی وجہ سے 1424 کے بعدبہمنی سلطنت کے دار الحکومت کوقلعہ بیدرمیں منتقل کر دیاگیا۔
 
=== جامع مسجد ===