"شروعاتی بچوں کی تعلیم" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م Hindustanilanguage نے صفحہ ابتدائی بچوں کی تعلیم کو شروعاتی بچوں کی تعلیم کی جانب بدون رجوع مکرر منتقل کیا: نام |
درستی |
||
سطر 1:
'''
==تعلیمی تکنیکیں==
تعلیمی تکنیکوں میں روایتی طرز پر پڑھانے کی بجائے نئے تجربے بھی کیے جاتے ہیں۔ مثلًا انگریزی حروف تہجی کو بچوں کو سلسلہ وار پڑھانے کی بجائے کھڑی لکیر، سیدھی لکیر، ٹیڑھی لکیر اور دائرہ جیسی شکلیں پڑھائی جاتی ہیں اور پھر ان کی مدد سے حروف کی شکلیں بنائی جاتی ہیں۔ مختلف زبانوں میں بچوں کی دل چسپی کے لیے نغموں کی شکل میں مختلف حروف سے بننے والے الفاظ سکھائے جاتے ہیں۔ بچوں کو گاکر پڑھوانے کی کوشش کی جاتی ہے تاکہ انہیں سبق اچھے سے یاد ہو۔ سلیٹ اور چاک پیس کے ساتھ ساتھ دل چسپی کے لیے الگ الگ رنگ کی چاک پیسوں کا استعمال عام ہے۔
|