"مسیحیت" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 40:
 
== مقدس رسومات (ساکرامنٹ) ==
ساکرامنٹ لاطینی زبان کا لفظ ہے اور اِس سے مُراد وہ کام ہیں جو <nowiki>[[یسوع مسیح]]</nowiki> نے ازخود کئے اور کرنے کا حکم صادر فرمایا۔ اسی لئے مسیحیت کا پروٹسٹنٹ فرقہ <nowiki>[[بپتسمہ]]</nowiki> اور پاک شراکت/یوخرست کو ساکرامنٹ مانتا ہے<ref>Roo, William A. van (1992). The Christian Sacrament. Roma: Ed. Pontificia Univ. Gregoriana. p. 37. ISBN 8876526528.</ref> جبکہ رومن کیتھولک سات ساکرامنٹ بالترتیب [[بپتسمہ]]، استحکام، پاک شراکت/یوخرست، اعتراف، بیماروں کی مالش، پاک خدمت اور پاک نکاح کا قائل ہے۔ہے<ref>Cf. Catechism of the Catholic Church, 1210</ref>۔
 
== مزید دیکھیے ==