"جگا جٹ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: تبدیلی ربط از Lahore District > ضلع لاہور
م خودکار: خودکار درستی املا ← مہاراجا
سطر 47:
 
==کچا پل==
کچا پُل جگے کے گاؤں اور اس کے سسرالی گاؤں تلونڈی کے بیچ میں تھا جسے بہاروالا نکئی اپنے استعمال میں لاتے تھے انکی رشتے داری مہاراجہمہاراجا رنجیت سنگھ کے سسرالی رشتے دار تھے اور بہت اکھڑ اور شیطان لوگ تھے انہوں نے ایک دن جب جگا اپنے گھوڑے پہ سوار وہاں سے گزر رہا تھا اس کے گھوڑے کو ڈانگ ماری جس سے وہ گھوڑے سمیت الٹ گیا۔ نکئی پانچ یا چھ بھائی تھے جب کہ جگا اکیلا تھا مگر اس کے باوجود جگے نے ان کی خوب درگت بنائی۔ جس کی وجہ سے بعد میں نکئی لاہور منتقل ہو گئے۔ جگا کی مشہور ہونے کی وجہ کل مؤکل ذیلدار کی طرف سے جھوٹے مقدمے میں جگے کو چار سال کے لئیے جیل بھیجنا تھا جگا جب رہا ہوکر واپس اپنے گاؤں برج پہنچا تو ایک دن بھائی پھیرو میں وہی ذیلدار اور انسپکٹر اصغر علی جو آپس میں دوست تھے انہوں نے جگے کو تھانے لے جانا چاہا تو جگے نے انکار کر دیا اور مزاحمت کی جس میں کچھ اور لوگ بھی شامل ہو گئے جن میں سے کاواں گاؤں کے قہر سنگھ اور محل سنگھ اور ججال گاؤں کا دُلا سنگھ کے نام نمایاں ہیں۔ بعد میں دُلا سنگھ نے جگے کو اپنا دھرم پُتر بنا لیا۔ کچھ عرصے بعد دلا سنگھ اور اس کے خاندان نے اپنے وقت کامشہور قتل عام کیا جس میں اٹھ افراد قتل ہوئے جس کی پاداش میں دلا سنگھ وغیرہ پھانسی پہ لٹکا دیے گئے۔
 
==ڈاکہ زنی==