"اقوام متحدہ کنونشن برائے حقوق اطفال" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
اضافہ
سطر 2:
 
== افادیت ==
[[جارجیا یونیورسٹی]] میں قانون کے پروفیسر جوناتھن ٹوڈرز کا خاص مضمون نوجوانوں کے حقوق کے مسائل ہیں۔پر ہے جن کا اس کنونشن میں احاطہ کیا گیا ہے۔ وہ کہتےہیں’’بچوںکہتے ہیں’’بچوں کے حقوق کا کنونشن بچوں کے انسانی حقوق کا سب سے زیادہ جامع معاہدہ ہے ۔ اب تک جتنے ملک انسانی حقوق کے اس معاہدے ہیں وہ سب اس کی توثیق کر چکے ہیںہیں۔ ان کی تعداد کسی بھی معاہدے کے مقابلے میں زیادہ ہے ۔درجنوں ملکوں میں اس معاہدے کی وجہ سے قوانین میں، پالیسیوں میں اور بچوں کے بارے میں لوگوں کی رویوں میں تبدیلیاں آئی ہیں۔ نتیجہ یہ ہے کہ ان ملکوں میں اب بچوں کے ساتھ خراب سلوک میں نمایاں کمی آئی ہے ۔‘‘<ref>https://www.urduvoa.com/a/un-us-children-19june10-96711074/1126420.html</ref>
 
== حوالہ جات ==