"غلام حسین ذو الفقار" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
غیر ضروری مواد کا اخراج
سطر 9:
| birth_place ={{سخ}}[[بٹالا|بٹالہ]]، [[ضلع گرداسپور]]، [[برطانوی ہندوستان]]
|death_date ={{death date and age|df=yes|2007|06|13|1924|08|15}}
| death_place ={{سخ}}[[لاہور]]، [[پاکستان]]
| resting_place = پنجاب یونیورسٹی قبرستان، [[لاہور]]
| occupation = [[محقق]]، [[مؤرخ]]، ماہر تعلیم، [[نقاد]]، ماہرِ اقبالیات
سطر 35:
 
== حالات زندگی ==
ڈاکٹر غلام حسین ذوالفقار 15 اگست، 1924ء کو بٹالہ، ضلع گرداسپور، برطانوی ہندوستان میں پیدا ہوئے<ref name="bio-bibliography.com">[http://www.bio-bibliography.com/authors/view/5536 ڈاکٹر غلام حسین ذوالفقار، '''سوانح و تصانیف ویب'''، پاکستان]</ref><ref name="پاکستان کرونیکل">[[عقیل عباس جعفری]]: [[پاکستان کرونیکل]]، ص 989، ورثہ / فضلی سنز، کراچی، 2010ء</ref>۔ ایف اے کی تعلیم کے لیے ایم اے او کالج [[امرتسر]] میں داخلہ لیا جہاں پرنسپل [[ڈاکٹر ایم ڈی تاثیر]] اور اساتذہ میں [[فیض احمد فیض]]، کرامت حسن جعفری اور عظیم الدین احمد اور مہر ادریس شامل تھے۔ [[تقسیم ہند]] کے بعد جب فسادات شروع ہو گئے تو [[27 اگست]]، [[1947ء]] میں وہ خاندان کے ساتھ ہجرت کر کے لاہور آ گئے اور لاہور میں اپنی تعلیم کو جاری رکھا۔ پہلے ادیب فاضل کا امتحان پاس کیا اور پھر بی اے کیا۔ پنجاب یونیورسٹی سے ایم اے (اردو) اور بعد ازاں [[سید محمد عبداللہ|ڈاکٹر سید محمد عبداللہ]] کی نگرانی میں 'اُردو شاعری کا سیاسی اور سماجی پسِ منظر ' کے عنوان سے مقالہ لکھ کر [[پی ایچ ڈی]] کی سند حاصل کی۔ وہ طویل عرصے تک تدریس کے شعبے سے وابستہ رہے۔ پنجاب یونیورسٹی میں صدر شعبۂ اردو کے عہدے اور [[استنبول یونیورسٹی]] میں اردو چئیر پر فائز رہے۔ اس کے علاوہ وہ '''بزمِ اقبال لاہور''' کے ناظم بھی رہے ا ور اپنی وفات تک اس کے سہ ماہی مجلے 'اقبال' کے مدیر بھی ہے۔<ref name="پاکستان کرونیکل"/>
 
== ادبی خدمات ==