"خالد حسن" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م خودکار: خودکار درستی املا ← ذو الفقار
سطر 11:
 
== بھٹو کا دور ==
[[1972ء]] کے آغاز میں خالد حسن ایک ایسے دلچسپ عہدے پر فائز ہوئے جس کی خوشگوار یادیں آخری دِنوں تک اُنکے ساتھ رہیں اور جن کا ذکر وہ دوستانہ محفلوں کے علاوہ اپنے کالموں میں بھی کرتے رہے۔ یہ عہدہ تھا ذوالفقارذو الفقار علی بھٹو کے پریس سیکرٹری کا۔ بھٹو صاحب اُس وقت پاکستان کے صدر تھے۔ حامد جلال کے ساتھ مِل کر خالد حسن نے بھٹو کی جا بجا بکھری ہوئی تحریروں کو جمع کرنا شروع کیا اور تین ضخیم جلدوں کی شکل میں ان تحریروں کو مرتب کیا۔
 
== فارن سروس ==