"عبدالرحمان چھوہروی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
م خودکار: خودکار درستی املا ← ہوں گے
سطر 9:
جب آپ کی عمر 8سال ہوئی تو آپکے والد صاحب نے کہا کہ اب ایک میان مین دو تلواریں نہیں سما سکتیں اپنا وقت قریب آگیا ہے۔ اور پھر دار فانی سے رخصت ہو گئے۔<ref>مجموعہ صلوات الرسول خواجہ عبد الرحمن چھوہروی صفحہ60جلد اول</ref>
=== بیعت وارادت ===
[[بیعت]] کے لیے چند ساتھیوں کے ساتھ [[عبدالغفورعرف حضرت سوات|آخوند صاحب]] کے پاس جو اپنے زمانے کے خاندان [[قادریہ]] کے اولیائے کبار میں تھے سیدو شریف پہنچے وہاں خلق کا ہجوم تھا زیارت ممکن نہ تھی ساتھیوں نے واپسی کا مشورہ کیا طے پا گیا کہ صبح جائیں گے صبح آخوند صاحب نے خادمین کو بھیجا کہ جو ہری پور سے آئے ہیں انہیں میرے پاس لے گر اعلان ہوا لیکن آپ نے کہا کئی لوگ ہونگےہوں گے ہم کس شمار میں ہیں اصرار بڑھا تو کسی نے اشارہ کیا کہ یہ ہری پور سے آئے ہیں خادمین گود میں اٹھا کر لے گئے۔ انہوں نے فرمایا یہ ہمارا غوث ہے پھر پوچھا کہ آج خواب کیا دیکھا ہے انہوں نے عرض کی میں اپنے چلہ کاٹنے کی جگہ دیکھی ہے فرمایا وہیں چلے جاؤآپ کے مرشد وہاں آکر بیعت کریں گے۔ ایسا ہی ہوا کہ آپ کے مرشد گرامی یعقوب شاہ صاحب [[گن چھتری]] [[کشمیر]] سے آکر بیعت فرما گئے(<ref>مجموعہ صلوات الرسول خواجہ عبد الرحمن چھوہروی صفحہ62جلد اول</ref>
 
=== القابات ===