"ڈیگو گارشیا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م خودکار: خودکار درستی املا ← خواہش مند
سطر 23:
[[فائل:CIA-DG-BIOT.jpg|تصغیر|جزیرے کا تفصیلی نقشہ]]
 
ان جنگوں سے قبل [[سرد جنگ]] کے دوران امریکا بحر ہند میں اپنے اثر و رسوخ کو قائم کرنے کے لیے ایک اڈا بنانے کا خواہشمندخواہش مند تھا اور اس کی خواہش کی تکمیل ڈیگو گارشیا میں اڈے قیام سے ہو گئی تاہم بھارت جو [[روس]] کا قریبی حلیف تھا اس کا سخت ترین مخالف رہا۔ لیکن سرد جنگ کے خاتمے کے بعد امریکا-بھارت تعلقات میں ڈرامائی طور پر بہتری دیکھنے میں آئی حتٰی کہ [[2001ء]] سے [[2004ء]] کے دوران امریکی اور بھارتی بحریہ کے درمیان کئی جنگی مشقیں بھی ہوئیں۔
 
== دلچسپ معلومات ==