"محمد حسن خان کلیم رقم" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
درستی
سطر 1:
([[خطاط]]، [[خوشنویس]] و [[اردو شاعر]] (ولادت: ٢٩-جولائی-١٩١٦ء ۔ وفات: ١٤-اکتوبر-١٩٧١ء)
[[فائل:Muhammad Hassan Khan Kaleem Raqam (Picture) (محمد حسن خان کلیم رقم).jpg|تصغیر|383x383px|تصویر محمد حسن خان کلیم رقم |متبادل=]]
 
سطر 5:
 
=== نام: ===
محمد حسنؔ خان  ولد  [[حافظ محمد عبداللہ خان|حافظ محمد عبداللہ خان چشتی لنگاہ]]
 
=== وِلادت: ===
29 جولائی 1916ء۔ قدیر آباد۔ [[ملتان]]۔
 
=== رِحلت: ===
14 اکتوبر 1971ء۔ قدیر آباد۔ ملتان۔
 
=== مدفون: ===
قبرستان شاہ حسن پروانہ۔ [[ملتان]]۔
 
== ابتدائی احوال: ==
محمد حسن خان کلیم (محمد حسن) کی مادر زبان ملتانی ([[سرائیکی زبان|سرائیکی]]) تھی۔ آپ کے آب و جد نسلاً ’[[لنگاہ]]‘ خاندان سے تھے اور یہ [[ملتان]] کے مضافات میں پندرہ میل کے فاصلہ پر واقع علاقہ [[جھوک وینس]] میں رہتے تھے۔ محمد حسنؔ کلیم 1916 ء میں محلہ قدیر آباد میں پیدا ہوئے۔
[[فائل:A Certificate Scanned Sample of Calligraphy by Muhammad Hassan Khan Kaleem Raqam (محمد حسن خان کلیم رقم کی تحریر کا عکس).tif|تصغیر|554x554پکسل|عکس تحریر محمد حسن خان کلیم رقم ]]
 
== اعزازات: ==
سطر 27:
== [[فن خطاطی]]  میں خدمات: ==
[[فائل:A Certificate Calligraphy by Muhammad Hassan Khan Kaleem Raqam (محمد حسن خان کلیم رقم کی تحریر کا عکس).tif|تصغیر|655x655پکسل|عکس تحریر محمد حسن خان کلیم رقم (خطاطِ ایشیا)]]
کلیم رقم احسن التحریر (محمد حسن خان) [[خط نسخ|خطِ نسخ]] کے بلند پایہ ماہر تھے۔ [[نسخ (قرآن)|نسخ]] و [[خط ثلث|ثلث]] کی بے شمار طرزوں کی تحریر پر آپ کو عبور حاصل تھا۔ آپ کی تحریر شدہ [[نستعلیق]] میں [[ایران|ایرانی]] اور [[لاہور|لاہوری]] طرزوں کا درمیانی پہلو نمایاں تھا جو فنی حلقوں میں ’’ملتانی طرزِ نستعلیق‘‘ کہلایا۔ [[مذہبی کتب]]، [[سیاست|سیاسی]] و سماجی اجتماعات کے پوسٹر، تبلیغی لٹریچر اس ضمن میں آپ کے تحریر کردہ [[فن پارہ|فن پارے]] نادر قیمت کا درجہ رکھتے تھے۔
 
== [[شاعری|فن شعر گوئی]] میں خدمات: ==
کلیم رقم (محمد حسن خان) نے خوشنویسی کے ساتھ ساتھ میدانِ [[شاعری|شعر و سخن]] میں بھی طبع آزمائی کی۔ دوست احباب کی شادیوں پر [[سہرا|سہرے]] لکھے، [[منقبت]] اور [[نعت]] بھی خصوصی طور پر کہی۔
 
== احوال ایامِ آخر: ==
بلند فشارِ خون کے عاضہ میں مبتلا ہونے کے باعث 1970ء میں ہفتہ بھر [[نشتر ہسپتال]] میں زیرِ علاج رہے اور شفاء یاب ہوئے۔ 1971ء میں آپ کے بڑے فرزند [[محمد مختار حسن]] (ایم اے) گردوں کے مرض میں مبتلا ہو گئے۔ [[میو ہسپتال]] میں ایک چھوٹے سے آپریشن کے ذریعے گردے صاف کرنے کا عمل شروع کیا گیا اِس دوران میں بقضائے اِلٰہی فوت ہو گئے۔ اپنے 28 سالہ اولادِ اکبر کے اِنتقال کے بعد اپنی زندگی کے اَڑھائی ماہ بمشکل گزار سکے اور مورخہ 14 اکتوبر 1971ء  رات کے پچھلے پہر بلند فشارِ خون کے شدید حملہ کے باعث دِماغی رَگ پھٹنے سے اِنتقال فرما گئے۔
 
== اَولادِ نرینہ: ==
سطر 44:
[[خلیل احسن|محمد خلیل احسن]]
 
محمد [[جلیل احسن]] اور ایک بیٹی ہوئی۔
 
== حُسنِ کلام ==
سطر 105:
 
== حوالہ جات: ==
<references />
__ناترمیم_قطعہ__
 
[[زمرہ:خطاط]]
[[زمرہ:پاکستانی خطاط]]
سطر 110 ⟵ 113:
[[زمرہ:اردو شاعر]]
[[زمرہ:خوشنویس]]
<references />
__ناترمیم_قطعہ__