MubasherKaleem
صارف از 1 مئی 2018ء
مبشر کلیم
خطاط، گرافک ڈیزائنر
میں معروف خطاط ہفت قلم و موجدِ خط رعنا "ابن کلیم احسن نظامی" کا فرزند ہوں۔
|
[[File:|250px|]] |
میرے متعلقمیرا تعلق مدینۃ الاولیاء ملتان شریف سے ہے۔ میر اپیشہ خطاطی / خوشنویسی، گرافک ڈیزائننگ اور پرنٹنگ و پبلشنگ سے متعلق ہے۔ |
میرا کاممیں اب تک پبلشنگ کے حوالہ سے مختلف پراجیکٹس پر کام کر چکا ہوں اور اب تک معروف قلمکاروں کی تقریباً٢٠ کتب کو کمپوزنگ سے لے کر پرنٹنگ کے مراحل تک پہنچا چکا ہوں۔ اِن سب سے اہم اور میرے لیے اعزاز کی بات یہ ہے کہ مجھے قرآن مجید کے ترجمے کو سرائیکی زبان میں کمپوز کرنے کا اعزاز حاصل ہوا ہے اور وہ انٹرنیٹ پر موجود ہے۔ قرآن شریف دا سرائیکی ترجمہ |
رابطہ کیجیےmub.artist@gmail.com http://www.fb.com/mubesher http://www.fb.com/mub.artist |
فخر ہے۔
یہ صارف اردو ویکیپیڈیا پر آسان اردو کے استعمال کی حمایت کرتا ہے۔ |
یہ صارف Pakistan lives in۔ |
This user is able to contribute with an professional level of English. | en-5 |
---|