"اختر انصاری اکبر آبادی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
اضافہ مواد, اضافہ حوالہ جات, ± اندرونی ربط/روابط, اضافہ تصویر/تصاویر
سطر 1:
{{Infobox writer
| name = اختر انصاری اکبر آبادی
| image =Akhtar Ansari.jpg
| imagesize = 180px160px
| caption =
| pseudonym =اختر انصاری اکبر آبادی
| birth_name = محمد اختر ایوب
| birth_date = {{birth date|1920|08|15}}ء
| birth_place ={{سخ}}[[آگرہ]] (اکبر آباد)، [[برطانوی ہندوستان]]
|death_date ={{death date and age|df=yes|1985|08|18|1920|08|15}}
| death_place ={{سخ}}[[بہاولپور]]،[[پاکستان]]
| resting_place = کنٹونمنٹ قبرستان، [[حیدرآباد، سندھ]]
| occupation = [[شاعر]]، [[نقاد]]، افسانہ نگار، مدیر
| nationality =
| citizenship = {{پرچم تصویر|پاکستانبرطانوی ہند}}[[پاکستانی]]برطانوی ہند (1920ء - 1947ء)<br>
{{پرچم تصویر|پاکستان}}[[پاکستانی]] (1947ء - 1985ء)
| religion = [[اسلام]]
| ethnicity = [[مہاجر]]
سطر 36 ⟵ 37:
 
== حالات زندگی ==
اختر انصاری اکبر آبادی [[15 اگست]]، [[1920ء]] کو [[آگرہ]] (اکبر آباد)، [[برطانوی ہندوستان]] میں پیدا ہوئے<ref name="وفیات">ڈاکٹر محمد منیر احمد سلیچ، وفیات ناموران پاکستان، لاہور، [[اردو سائنس بورڈ]]، لاہور، 2006ء، ص 113</ref><ref name="پاکستان کرونیکل">[[عقیل عباس جعفری]]:، [[پاکستان کرونیکل]]، ص 584، ورثہ / فضلی سنز، کراچی، 2010ء2010ء، ص 584</ref><ref name="bio-bibliography.com">[http://bio-bibliography.com/authors/view/7497 اختر انصاری اکبر آبادی، '''سوانح و تصانیف ویب'''، پاکستان]</ref>۔ ان کا اصل نا م محمد اختر ایوب تھا۔ [[تقسیم ہند]] کے بعد انہوں نے پہلے [[کراچی]] اور پھر [[حیدرآباد، سندھ]] میں سکونت اخٹیار کی۔ [[1956ء]] میں [[حیدرآباد، سندھ]] سے [[نئی قدریں (جریدہ)|نئی قدریں]] کے نام سے ادبی جریدہ جاری کیا۔ ان کے شعری مجموعوں میں '''کیف و رنگ، جام و رنگ، جام نور، دل رسوا، غم فردا، منظر جاں، لب گفتار، نالہ پابندِ نے، نئی راہ گزر، نئی رہگذر نئی کہکشاں، لسان العصر''' اور '''فردوس نغمہ''' کے نام شامل ہیں، جبکہ افسانوی مجموعوں میں '''ہوس کار''' اور '''زندگی کے رُخ'''،نثری کتب میں '''مفکر مہران، ادبی رابطے لسانی رشتے (مضامین)، ذکر ان کا باتیں ان کی (تذکرہ)، سبدِ چیں (شعرا کا تعارف و انتخاب)، نظریات (تنقید)، جمالِ آگہی (تنقید)، مضامین (تنقید)، گارشات (مضامین)''' اور '''شاہ عبد اللطیف: حیات اور شاعری''' شامل ہیں۔<ref name="پاکستان کرونیکل"/>
 
== تصانیف ==
سطر 64 ⟵ 65:
* مضامین
* شاہ عبد اللطیف: حیات اور شاعری
* مفکرمفکرِ مہران
 
=== مضامین ===
* ادبی رابطے لسانی رشتے
* اکبر اساِس دور میں
* نگارشات
 
سطر 80 ⟵ 81:
 
== اختر انصاری اکبر آبادی کے فن پر کتب ==
* اختر مہران : اختر انصاری اکبرآبادی کے فن اور شخصیت پر مضامین، مرتبین:مقبول احمد، حسین سحر، اقبال ارشد، مکتبہ اہلاہلِ قلم، 1980
 
== نمونۂ کلام ==
سطر 90 ⟵ 91:
 
== وفات ==
اختر انصاری اکبر آبادی [[18 اگست]]،اگست، [[1985ء]] کو [[بہاولپور]]،[[بہاولپور، پاکستان]] میں وفات پاگئے۔ وہ [[حیدرآباد، سندھ]] میں کنٹونمنٹ کے قبرستان میں آسودۂ خاک ہیں۔<ref name="وفیات"/><ref name="پاکستان کرونیکل"/><ref name="bio-bibliography.com"/>
 
== حوالہ جات ==