"جگن ناتھ آزاد" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
درستی
سطر 1:
{{خانہ معلومات شخصیت
{{Infobox person
| name = جگن ناتھ آزاد<br/><small>जगन नाथ आज़ाद <br/> Jagan Nath Azad</small>
| image = Jagan Nath Azad.jpg
سطر 16:
}}
 
'''جگن ناتھ آزاد''' [[5 دسمبر]]، [[1918ء]] کو عیسیٰ خیل ضلع [[میانوالی]] میں پیدا ہوئے جو اب [[پاکستان]] میں ہے۔ ان کے والد [[تلوک چند محروم]] اردو کے شاعر تھے۔ آزاد کی ابتدائی تعلیم گھر پر ہی اپنے والد کے ہاتھوں ہوئی۔
 
== تعلیم ==
سطر 31:
 
== تقسیم ہند اورآزاد کا ہندوستان نقلِ مقام کرنا ==
تقسیم ہند کے بعد آزاد دیگر ارکانِ خانہ کے ساتھ [[بھارت]] چلے آئے اور [[دہلی]] میں بس گئے۔ انہیں اولاً ’’ملاپ‘‘ میں نائب مدیر کی ملازمت ملی تھی۔ پھر ’’ایمپلائمنٹ نیوز’’ میں روزگار پایا اسی سے منسلک ’’پبلی کیشنز ڈویژن’’ میں [[اردو]] کے اسسٹنٹ ایڈیٹر بنے۔ یہاں ان کی ملاقاتیں [[جوش ملیح آبادی]] سے ہوئییں جو رسالہ ’’آج کل‘‘ (اردو) کے مدیر تھے۔ [[جوش ملیح آبادی]] کے علاوہ [[عرش ملسیانی]]، بلونت سنگھ اور [[پنڈت ہری چند اختر]] جگن ناتھ آزاد کے ہم منصب رہے۔ ان کی مصاحبت سے آزاد نے بہت کچھ جانا تھا۔
 
== دوسری بار بارخانہ آبادی ==
سطر 37:
 
== شعری مجموعے ==
جگن ناتھ آزاد کا پہلا شعری مجموعہ ’’طبل و علم‘‘ 1948ء میں چھپا۔ 1949ء میں دوسرا مجموعۂ کلام ’’بیکراں‘‘ چھپا۔
 
== جموں و کشمیر میں ملازمت ==