"یسعیاہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
←‏کتاب یسعیاہ: ‌‌‌‌وکی فارسی سے ترجمہ کر کے نیا مضمون تخلیق کیا
(ٹیگ: باز تخلیق حذف شدہ صفحہ ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
 
املا
(ٹیگ: ترمیم از موبائل ترمیم از موبائل ایپ آئی فون ایپ ترمیم)
سطر 5:
== کتاب یسعیاہ ==
 
قاموس مقدس میں ہاکس نے پیغمبر یسعیاہ کے بارے میں کتاب مقدس سے اس طرح نقل کیا ہے: “ وہ خدا کی نجات جیسے ہیں۔ عزیا، یوثام، احاز اور حزقیا کے ہمعصر اور بنی اسرائیل کے اکابر انبیاء میں سے تھے۔ کئی ایک تاریخی کتابوں کے مصنف تھے جیسے حیات عزیا ان کی ہی تصنیف ہے۔ اور وہ هوشیع، یوئیل اور عاموص نبی جےکے بھی ہم عصر تھے۔ کتاب یسعیاہ میں پیش گوئیاں اور اطلاعات ہیں اور ایک باب میں
تو مسیح کی آمد کی بیّن ترین پیش گوئی کی گئی ہے جس کی وجہ سے انہیں نبی انجیلی کا لقب دیا گیا ہے۔ اس کتاب میں ۲۹ باب حادثات اور واقعات متفرق کی پیش گوئیوں پر مشتمل ہیں۔ ان میں سے کچھ دور مسیح میں امن عام سے متعلق ہیں، اور باقی اس کتاب میں دو عظیم واقعات کے متعلق نشاندہی کی گئی ہے۔ کچھ ناقدین کہتے ہیں کہ اس کتاب کے باب ۴۰-۶۶ یسعیا سے دو سو سال بعد لکھے گئے تھے۔ کچھ دانشور یہ دلیل دیتے ہیں کہ کتاب کے دیگر ابواب کی طرح یہ بھی خود ان ہی کے لکھے ہوئے ہیں۔
 
== یسعیاہ کی بشارتیں اور مختلف نظریے ==