"یوسف خان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
م خودکار: ویکائی > صبیحہ خانم، عمر مختار
سطر 6:
 
یوسف خان نے اگرچہ 1954 میں فلم ’پرواز‘ کے ذریعے اپنا فلی کیرئر شروع کر دیا تھا لیکن پانچ برس تک لاہور اور کراچی میں مسلسل جدو جہد کے بعد انہیں شمیم آراء اور جمیلہ رزاق کے ساتھ ایک ایسی فلم میں کام کرنے کا موقع ملا جس نے مستقبل کا راستہ ان کے لیے صاف کر دیا۔ یہ تھی 1959 میں بننے والی فلم ’فیصلہ‘ جہاں سے ایک چائلڈ سٹار کے طور پر اداکارہ دیبا کی فلمی زندگی کا بھی آغاز ہوا۔
سن پچاس کے عشرے میں انہوں نے حسرت، بھروسا اور ناگن نامی فلموں میں بھی کام کیا، لیکن حسرت کی ہائی لائٹ اداکارہ [[صبیحہ خانم]] تھیں جبکہ بھروسا میں اداکار علاءالدین نے ناظرین کو مٹھی میں لے رکھا تھا۔ ناگن میں بھی لوگوں کی توجہ کا اصل مرکز یوسف خان نہیں بلکہ سولہ سالہ نوجوان رتن کمار تھا جو چائلڈ سٹار کے طور پر بمبئی اور لاہور میں بے پناہ شہرت کمانے کے بعد اب پہلی بار ہیرو کے طور پر نمودار ہوا۔
 
== ثانوی کردار ==
سطر 14:
== عروج کا زمانہ ==
 
ستّر کی دہائی یوسف خان کے فنی عروج کا زمانہ تھا جب انہوں نے غرناطہ، چن پُتر، بابل، عزت تے قانون، جنگُو، خطرناک، سِدھارستہ، ٹکراؤ، ہتھکڑی، شریف بدمعاش، وارنٹ، حشر نشر، شگناں دی مہندی اور ایکسی ڈینٹ جیسی فلموں میں کام کیا۔ لیکن اس دور کی اہم ترین فِلم [[ضدی (فلم)|ضدی]] تھی۔ 1973 میں بننے والی اس فلم کی یوسف خان کے لیے وہی اہمیت تھی جو اس سے ایک برس پہلے بننے والی فلم بشیرا کی سلطان راہی کے لیے تھی۔ جس طرح بشیرا کے بعد سلطان راہی فلم سازوں کی نگاہوں کا مرکز بنے اسی طرح ضدی کے بعد فلم سازوں نے یوسف خان کی شخصیت کو بنیاد بنا کر ان کے لیے خصوصی کردار لکھوانے شروع کر دیے۔ سن اسّی کی دہائی میں ہمیں اللہ راکھا، نظام ڈاکو، رستم تے خان، جھورا اور بابر خان جیسی ’مبنی برکردار‘ فلموں کے ساتھ ساتھ دھی رانی، قسمت اور غلامی جیسی فلمیں بھی نظر آتی ہیں۔ سن نوے کی دہائی میں یوسف خان کا فن پختگی کی آخری منزل کو پہنچ چکا تھا اور آسمان، خداگواہ، بت شکن، بے تاج بادشاہ، آن ملو سجنا اور [[عمر مختار]] جیسی فلمیں ان کی منتظر تھیں۔
 
== انوکھا اعزاز ==
سطر 41:
[[زمرہ:نگار اعزاز جیتنے والی شخصیات]]
[[زمرہ:وصول کنندگان تمغائے حسن کارکردگی]]
[[زمرہ:خودکار ویکائی]]