"نیوٹرینو" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 74:
مثبت بیٹا تنزل کے دوران ایک پروٹون توانائی جذب کر کے ایک نیوٹرون، ایک پوزیٹرون اور ایک الیکٹرون نیوٹرینو بناتا ہے۔ نیوٹرون پروٹون سے بڑا ہوتا ہے اس لیے پروٹون سے نیوٹرون بنانے میں توانائ جذب ہوتی ہے۔ سورج کے مرکز میں یہی عمل جاری رہتا ہے۔ اس طرح بننے والا نیوٹرون جب کسی دوسرے پروٹون سے ملکر [[ڈیوٹیریئم|ڈیوٹیریم]] بناتا ہے تو جذب شدہ توانائ سے کہیں زیادہ توانائ خارج کرتا ہے۔
 
[[فائل:Standard Model of Elementary Particles.svg|تصغیر|300px400px|بائیں| [[معیاری نمونہ|Standard Model]] کے مطابق [[بنیادی ذرات]]۔ صرف فوٹون اور [[گلواون]] غیر مادی (mass ofless) Elementaryذرات Particlesہیں۔]]
 
== کمیت ==