"سلیم اول" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
{{Infobox person|سلیم اول=}}
 
'''سلیم اول''' (المعروف سلیم یاووز) ([[عثمانی ترک زبان|عثمانی ترکی]]: سليم اوّل، [[ترکی زبان|جدید ترکی]]: ''I.Selim'' یا ''Yavuz Sultan Selim'') (پیدائش: [[10 اکتوبر]] [[1465ء|1465ء—]]، انتقال [[22 ستمبر]] [[1520ء]]) [[1512ء]] سے [[1520ء]] تک [[سلطنت عثمانیہ]] کے سلطان تھے۔ سلیم کے دور میں ہی خلافت [[خلافت عباسیہ|عباسی خاندان]] سے عثمانی خاندان میں منتقل ہوئی اور [[مکہ]] و [[مدینہ منورہ|مدینہ]] کے مقدس شہر عثمانی سلطنت کا حصہ بنے۔ اس کی سخت طبیعت کے باعث ترک اسے "یاووز" یعنی "درشت" کہتے ہیں۔
 
== تخت نشینی ==