"ابن طفیل" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
{{Infobox person|ابن طفیل=}}
'''ابن طفیل''' (پیدائش: [[1110ء]]— وفات: [[1185ء]]) [[مسلم]] [[اندلس|اندلسی]] [[عرب قوم|عرب]] [[جامع العلوم|جامع العلوم شخصیت]] تھے۔ وہ بیک وقت [[وزیر]]، [[ناول نگار]]، [[فلسفی]]، [[ادب|ادیب]]، [[اسلامی الہیات کے مکاتب فکر|ماہر الہیات]] اور [[علم فلکیات|ماہر فلکیات]] تھے۔
 
== سوانح ==
فلسفی، طبیب، [[غرناطہ]] کے نواح میں پیدا ہوا۔ تحصیل علم کے بعد طبابت کا پیشہ اختیار کیا۔ 1163ء طنجہ کے حاکم ابویعقوب بن یوسف بن عبد المومن کا طبیب خاص مقرر ہوا۔ بعد ازاں قاضی کے عہدے پر فائز ہوا اور اس کے کچھ عرصے بعد وزیر بنا۔ ابن رشد نے اسی کی سفارش پر دربار تک رسائی حاصل کی۔ [[مراکش]] میں وفات پائی۔ [[طبیعیات]]، [[مابعدالطبعیات]] اور فلسفے پر متعدد کتب تصنیف کیں اب وہ ناپید ہیں۔ صرف ایک کتاب [[اسرار الحکمہ المشرقیہ]] زمانے کی دست برد سے محفوظ رہی۔ 1671ء میں ایڈورڈپوکوک نے اس کا لاطینی ترجمہ کیا۔ [[فرانسیسی]]، [[جرمنی|جرمن]]، [[انگریزی زبان|انگریزی]]، [[ہسپانوی]]، [[ولندیزی]] اور [[اردو]] میں بھی اس کے تراجم ہو چکے ہیں۔