"ولاسٹی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
سطر 5:
 
== وجہ تسمیہ ==
چونکہ برعکس [[فاصلہ]] کے [[ہٹاؤ]] ایک سمت رکھتا ہے یعنی یہ ایک [[سمتیہ[سمتی فضامقدار|سمتی مقدار]] (vector)]] ہے اسی لیے ولاسٹی بھی ایک سمتی مقدار ہے، جبکہ اسپیڈ ([[رفتار]]) ایک [[غیرسمتیہغیر سمتی مقدار|غیر سمتی مقدار (Scaler)]] یا اسکیلر ہے۔ اسی لیے speed[[رفتار|رفتار (Speed)]] کو اردو میں رفتار کہا جاتا ہے جبکہ [[سمتار|سمتار (velocity)]] کو سمتار (سمت سے سم اور رفتار سے تار کا مرکب لفظ) کہا جاتا ہے۔
 
== طبیعی فطرت ==
ولاسٹی ایک [[سمتیہ فضا|سمتی]] (vector) مقدار ہے۔ کسی جسم کی رفتار ہمیں یہ بتاتی ہے کہ وہ جسم کتنی تیزی سے آگے بڑھ رہا ہے یا فاصلہ طے کرتا ہے۔ جبکہ سمتاراس جسم کی رفتار کے ساتھ ساتھ اس کی متعین سمت کا بھی بتاتی ہے۔ مثال کے طور پر، اگر ایک گاڑی 60کلومیڑفی گھنٹہ سے سفر طے کرے تو یہ اس کی رفتار ہو گی۔ اگر ایک گاڑی 60کلومیڑفی گھنٹہ کی رفتار سے شمال کی جانب سفر کرے تو یہ اس کی سمتار ہو گی۔ اگر کوئی جسم اپنی رفتار اور سمت کو تبدیل نہیں کرتا تو اُس کی سمتار مستقل ہو گی۔ ایسی سمتار جس میں رفتار اور سمت مستقل رہے، مستقل سمتار(constant velocity) کہلاتی ہے۔