"واہلہ (زوجہ نوح)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
درستی
سطر 1:
{{خانہ معلومات شخصیت
{{Infobox person
| name = نعمہ یا واہلہ
| image = Orvieto080.jpg
سطر 16:
== اسلام میں ==
[[نوح علیہ السلام]] کی بیوی کا نام '''واہلہ''' یا والہہ تھا۔<ref>تفسیر قرطبی،ابو عبد اللہ محمد بن احمد بن ابوبکر قرطبی التحریم،آیت 10</ref>
اس کا ذکر قرآن میں یوں آیا{{سخنس}}{{قرآن-سورہ 66 آیت 10}}{{سخنس}}
اللہ نے ان لوگوں کے لیے جنہوں نے کفر کیا ہے نوح (علیہ السلام) کی عورت اور لوط (علیہ السلام) کی عورت (واہلہ اور واعلہ) کی مثال بیان فرمائی ہے، وہ دونوں ہمارے بندوں میں سے دو صالح بندوں کے نکاح میں تھیں، سو دونوں نے ان سے خیانت کی پس وہ اللہ (کے عذاب) کے سامنے ان کے کچھ کام نہ آئے اور ان سے کہہ دیا گیا کہ تم دونوں (عورتیں) داخل ہونے والوں کے ساتھ دوزخ میں داخل ہوجاؤ۔<ref>القرآن 66:10 (التحریم : 10)</ref>