"وکٹ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
درستی
م خودکار: ویکائی > احمد شہزاد، بلے بازی، فخر زمان
سطر 14:
=== پارٹنرشپ ===
جتنی دیر دو بلے باز اکٹھے کھیلتے ہیں اور اسکور بناتے ہیں اس کو کرکٹ میں پارٹنرشپ (partnership) کہتے ہیں۔
جیسے مثال کی طور پر [[فخر زمان]] اور [[احمد شہزاد]] کھیل رہے ہیں احمد شہزاد نے 16 رن بنائے اور فخر زمان نے 34
34+16=50 - پہلی وکٹ کی پارٹنرشپ ایک باری یا اننگز کے شروع پر شروع ہوتی ہے اور کسی ایک بلے باز کے آ‎ؤٹ ہونے پر ختم ہوتی ہے۔
دوسری وکٹ کی پارٹنرشپ پہلے بلے باز کے آؤٹ ہونے اور دوسرے بلے باز کے آؤٹ ہونے تک جاری رہتی ہے۔
سطر 20:
 
=== وکٹ سے جیتنا ===
ایک ٹیم وکٹوں کے حساب سے بھی جیت سکتی ہے۔ اس کا مطلب ہوتا ہے کہ آخر میں [[بلے بازی]] کرنے والی ٹیم مقررہ اسکور حاصل کر لیتی ہے اور اس کے آؤٹ نہ ہونے والے کھلاڑیوں کی تعداد سے جیت جاتی ہے۔ یعنی اگر ٹیم مقررہ اسکور کا ہدف چار کھلاڑیوں کے آؤٹ ہونے تک حاصل کرتی ہے تو وہ ٹیم چھ وکٹوں سے جیت جاتی ہے۔
== متعلقہ مضامین ==
[[کرکٹ لغت]]
سطر 30:
[[زمرہ:کرکٹ اصطلاحیات]]
[[زمرہ:کرکٹ قوانین و ضوابط]]
[[زمرہ:خودکار ویکائی]]
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/wiki/وکٹ»