"تین مجوسی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مواد
(ٹیگ: ترمیم از موبائل ترمیم از موبائل ایپ آئی فون ایپ ترمیم)
م خودکار: خودکار درستی املا ← ہو گئے، انبیا
سطر 17:
اس سے مربوط آیت کا متن کچھ یوں ہے:
 
اور اُس وقت جب ھرود کے عہد میں مسیح بیت اللحم میں پیدا ہوئے، تو سرزمین مشرق سے چند مجوسی وہاں پہنچے اور کہا : کہاں ہے وہ نومولود ، یہودیوں کا بادشاہ ؟ اس لیے کہ ہم نے اس کے ستارے کو مشرق میں دیکھا اور یہ کہ ہم اس کی اطاعت و پرستش کے لیے آئے ہیں۔ ہرود بادشاہ نے جب ان کی یہ گفتگو سُنی تو سخت غصے میں آگیا اور اس سمیت تمام یروشلیم والے متحرک ہوگئےہو گئے اور قوم کے تمام کاہنوں اور عالموں کو اس کے پاس لے آئے۔ اُس نے اُن سے پوچھا “ مسیح کی پیدائش کہاں ہوئی ہوگی ؟” تو انہوں نے جواب میں اس سے کہا “ بیت اللحم یہودیہ میں ، کیونکہ تمام صحف انبیاءانبیا میں یہی درج ہے :
 
==حوالہ جات==