"آیت اللہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 2:
 
== تاریخ ==
[[اہل تشیع]] میں خصوصاً تاریخ کے ہر دور میں فقہاء اور اہل علم حضرات کو مختلف قسم کے خطابات اور القابات دئیے جاتے رہے ہیں جیسے کہ: مفید، صدوق، شیخ الطائفہ، شیخ الاسلام، حجۃ اللہ، حجۃ الاسلام اور ملا وغیرہ۔ اِن اعزازی خطابات کا مقصد متعلقہ اشخاص کی خصوصی تعظیم و تکری کے علاوہ اُن کے علمی و فکری پائے کا اِظہار کرنا ہوتا تھا۔ اِنہی القابات میں آیت اللہ بھی شامل ہے۔ بعض ماخذوں سے معلوم ہوتا ہے کہ سب سے پہلے یہ خطاب جمال الدین حسن بن یوسف بن مطہر حلّی المعروف بہ [[علامہ حلی]] (متوفی 27 دسمبر 1325 ء) کو دِیا گیا۔ [[ابن حجر عسقلانی]] اُنہیں ’’'''آیۃ فی الزکاء'''‘‘ کے لقب سے یاد کرتے ہیں۔<ref>[[ابن حجر عسقلانی]]: لسان المیزان، جلد 2، صفحہ 317۔ مطبوعہ [[بیروت]]، [[لبنان]]، [[1390ھ]]</ref>
 
== مشہور آیت اللہ ==