"کویت شہر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م 168.187.134.100 (تبادلۂ خیال) کی ترامیم واپس ؛ Luckas-bot کی گذشتہ تدوین کی جانب۔
سطر 19:
| موقع_جال =
| ذیلی_نوٹ =
}}کویت شہر ([[عربی]]: مدينة الكويت، [[انگریزی]]: Kuwait City) [[دولت کویت]] کا [[دارالحکومت]] ہے۔ [[خلیج فارس]] کے ساحلوں پر واقع شہر کی حدود میں 32500 (بمطابق 2005ء) رہائش پذیر ہیں جبکہ [[ام البلد]] کے علاقے کی کل آبادی تقریبا 24 لاکھ ہے۔ یہاں کویتی پارلیمان (مجلس الامہ)، بیشتر حکومتی دفاتر، کویت کے کئی اداروں اور بینکوں کے صدر دفاتر واقع ہیں جو اسے دولت کویت کا بلا شرکت غیرے سیاسی، ثقافتی اور اقتصادی مرکز بناتے ہیں۔
واقع شہر کی حدود میں 32500 (بمطابق 2005ء) رہائش پذیر ہیں جبکہ [[ام البلد]] کے علاقے کی کل آبادی تقریبا 24 لاکھ ہے۔ یہاں کویتی پارلیمان (مجلس الامہ)، بیشتر حکومتی دفاتر، کویت کے کئی اداروں اور بینکوں کے صدر دفاتر واقع ہیں جو اسے دولت کویت کا بلا شرکت غیرے سیاسی، ثقافتی اور اقتصادی مرکز بناتے ہیں۔
 
کویت شہر کی تجارتی و نقل و حمل کی ضروریات کویت بین الاقوامی [[ہوائی اڈہ]] اور شویخمنی پورٹ(بندرگاہ)الشویک اور منی الاحمدی پورٹ کی [[بندرگاہ|بندرگاہیں]] پوری کرتی ہیں۔
=== تہذیب وتمدن===
کویت ایک ثقافتی ملک ہے ، یہاں بڑے بڑے شعراء، ادباء اور علماء کرام پیدا ہوئے، شعراء میں سقاف،احمد العدوانی وغیرہ کافی مشہور ہیں، جبکہ یہاں کے علماء اکثر حنبلی المسلک ہیں، جن میں مشہور شیخ احمد الفارس، شیخ احمد القطان، شیخ مشاری وغیرہ قابل ذکر ہیں۔
 
کویت ریڈیو سے قرآن کریم ریڈیو قرآن کریم اور اسلامی علوم کی اشاعت کے لیئے خاص ہے، کویت ریڈیو سے اردو زبان کی بھی سروس چلائی جاتی ہے۔
کویت ریڈیو اردو میں حال میں محمد مجیب ندوی، محمد نعمان اور مبصرالرحمن قاسمی اردو زبان کی اشاعت میں اہم کردار ادا کررہے ہیں۔
 
کویت سے بے شمار عربی اور انگریزی روزنامے شائع ہوتے ہیں۔
جن میں الوطن، القبس، الجریدہ، الرائے، النہار، الصباح وغیرہ قابل ذکر ہیں انگریزی روزناموں میں کویت ٹائمز اور عرب ٹائمز شامل ہیں۔
[[زمرہ:کویت کے شہر]]