"مہندر کپور" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 5:
'''مہندر کپور''' (پیدائش: [[9 جنوری]] [[1934ء]]— وفات: [[27 ستمبر]] [[2008ء]]) [[بھارت|بھارتی]] [[پس پردہ گلوکار]] تھے۔اُن کی وجہ شہرت گیت "چلو اِک بار پھر سے اجنبی بن جائیں ہم دونوں" اور "نیلے گگن کے تلے" تھے۔ محب الوطنی کے گیت بھی اُن کی پہچان تھے جیسے کہ [[1972ء]] میں [[اپکار]] فلم کا گیت "میرے دیش کی دھرتی" تھا۔ [[1972ء]] میں ہی اُنہیں [[حکومت ہند]] نے [[پدم شری اعزاز]] سے نوازا۔ مہندر کپور کی آواز اداکار [[منوج کمار]] کے لئے بہترین سمجھی جاتی تھی۔
==سوانح==
مہندر کپور کی پیدائش [[9 جنوری]] [[1934ء]] کو [[امرتسر]] میں ہوئی۔ بعد ازاں خاندان [[ممبئی]] منتقل ہوگیا۔ نوعمری میں ہی مہندر کپور [[پس پردہ گلوکار]] [[محمد رفیع]] (متوفی [[31 جولائی]] [[1980ء]]) سے متاثر ہوئے اور اُنہیں اپنا اُستاد تسلیم کیا۔
 
==وفات==
==مزید دیکھیں==