"ایذا رسانی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
ترتیب
اضافہ
سطر 1:
'''ایذا رسانی''' یا '''اذیت پہنچانا''' {{دیگر نام|انگریزی=Torture}} ایک ایسا طریقۂ کار ہے جس کے ذریعے کسی شخص کو دانستہ طور پر سخت جسمانی یا نفسیاتی تکلیف پہنچائی جاتی ہے جس کا مقصد مظلوم شخس کو سزا دینا یا ظالم کی خواہشات کو پورا کرنا یا مظلوم سے کوئی کام کروانا ہوتا ہے۔ ایذا رسانی اپنی تعریف کے لحاظ سے دیدہ و دانستہ عمل ہے؛ ایسا اعمال جو لا علمی کی وجہ سے یا غفلت سے کسی کو تکلیف یا درد پہنچائے، جس کے پس پردہ کوئی مخصوص ارادہ نہ ہو کہ نتیجہ اس طرح ہو، عام طور سے ایذا رسانی کے زمرے میں نہیں آتے۔<ref>http://mentalfloss.com/article/23038/9-insane-torture-techniques</ref>
 
ایذا رسانی پر عمل یا اس کی جواز فراہمی افراد، زمرہ جات اور مملکتوں کی جانب سے زمانہ قدیم سے لے کر جدید دور تک جاری ہے، اور ادیتوں کی شکلیں کافی مختلف ہیں، جن میں سے کچھ جند لمحوں تک محدود ہیں تو کچھ کئی دنوں یا اس سے بھی زیادہ عرصے تک چل سکتے ہیں۔ اس کے پس پردہ وجوہ میں [[سزا]]، [[انتقام]]، سیاسی [[ذہن سازی]]، [[توقف|پیش قدمی سے روکنا]]، مظلوم کی کسی تیسرے فریق کی جانب سے [[زور زبر دستی]]، [[اقرار]] کے حصول کے لیے [[تفتیش]] بلا لحاظ یہ کہ وہ [[غلط اقرار|اقرار]] ہے یا یہ محض ایذا رساں لوگوں [[اذیت پسندانہ شخصیت کی بد نظمی|اذیت پسندانہ]] تسکین کی وجہ سے ہے۔
 
 
== مزید دیکھیے ==