"سزا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
تخلیق بذریعہ ویکی معاون
 
ترتیب
سطر 1:
[[زمرہ:سزا]]
[[زمرہ:سزائیں]]
[[زمرہ:عمرانی فلسفہ]]
[[زمرہ:فوجداری انصاف]]
'''سزا''' {{دیگر نام|انگریزی=Punishment}} ایک ناخوش گوار یا ناسازگار کیفیت کا کسی شخص یا گروہ پر طاری کیا جانا ہے۔ اس میں ایسے شخص کا دخل ہوتا ہے جو مجاز رکھتا ہے — ایسے سیاق و سباق میں جو [[بچوں کا ضابطہ اخلاق|بچوں کے ضابطہ اخلاق]] سے لے [[تعزیرات]] سے تعلق رکھتے ہیں— یہ ایک رد عمل اور یا کسی حرکت کی انسدادی تدبیر کی حیثیت رکھتے ہیں یا اس [[برتاؤ]] سے تعلق رکھتے ہیں جسے غیر مطلوب یا ناقابل قبول سمجھا گیا ہے۔ اس کی توجیہ یہ ہو سکتی ہے کہ بچے کو خطرے میں ڈالنے سے بچایا جا سکے، سماجی [[یکسانیت]] نافذ کی جا سکے (بالخصوص [[لازمی تعلیم]] کے معاملے میں یا [[فوجی ضابطہ|فوجی ضابطے]] کے بارے میں، [[روایات (سماجی)|روایات]] کی پاسداری کے لیے، مستقبل کے خطرات سے بچانے کے لیے بالخصوص [[پر تشدد جرم]] سے)، اور [[قانون]] پر عمل در آمد بنائے رکھنے کے لیے — اور [[قانون کی بالا دستی]] کی عزت برقرار رکھنے کے لیے — جس کے تحت سماجی گروہ پر حکومت کی جاتی ہے۔
 
سطر 12 ⟵ 8:
 
 
[[زمرہ:سزا]]
[[زمرہ:سزائیں]]
[[زمرہ:عمرانی فلسفہ]]
[[زمرہ:فوجداری انصاف]]
 
[[en:Punishment]]
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/wiki/سزا»