"مائیکرونیشیا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب (9.7)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
'''مائیکرونیشیا''' [[بحر الکاہل]] میں پھیلے جزائر کے ایک خطے کو '''مائیکرونیشیا''' کہا جاتا ہے جو [[یونانی زبان]] کے دو الفاظ "مائیکروس" (معنی: چھوٹے) اور "نیسوس" (معنی: جزیرہ) سے ماخوذ ہے۔ یہ خطۂ [[اوقیانوسیہ]] کا ایک علاقہ ہے سینکڑوں چھوٹے چھوٹے جزائر پر مبنی ہے جو مغربی بحر الکاہل کے وسیع علاقے میں پھیلے ہوئے ہیں۔ اس کے شمال مغرب میں [[فلپائن]]، مغرب اور جنوب مغرب میں [[انڈونیشیا]]، [[پاپوا نیو گنی]] اور [[میلانیشیا]] اور مشرق میں [[پولینیشیا]] واقع ہے۔
3b|450px|مائیکرونیشیا]]
[[بحر الکاہل]] میں پھیلے جزائر کے ایک خطے کو '''مائیکرونیشیا''' کہا جاتا ہے جو [[یونانی زبان]] کے دو الفاظ "مائیکروس" (معنی: چھوٹے) اور "نیسوس" (معنی: جزیرہ) سے ماخوذ ہے۔ یہ خطۂ [[اوقیانوسیہ]] کا ایک علاقہ ہے سینکڑوں چھوٹے چھوٹے جزائر پر مبنی ہے جو مغربی بحر الکاہل کے وسیع علاقے میں پھیلے ہوئے ہیں۔ اس کے شمال مغرب میں [[فلپائن]]، مغرب اور جنوب مغرب میں [[انڈونیشیا]]، [[پاپوا نیو گنی]] اور [[میلانیشیا]] اور مشرق میں [[پولینیشیا]] واقع ہے۔
 
اوقانوسیہ کے دیگر خطوں کے مقابلے میں اسے واضح کرنے کے لیے [[1831ء]] میں پہلی بار مائیکرونیشیا کی اصطلاح پیش کی گئی، اس سے قبل بحر الکاہل کے جزائر کے بارے میں [[پولینیشیا]] کی اصطلاح ہی استعمال کی جاتی تھی۔