"دیوبندی مکتب فکر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
گروہ زمرہ بندی: حذف از زمرہ:دیوبندی تحریک
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 19:
}}
{{دیوبندی}}
'''دیوبندی مکتب فکر''' کی بنیاد [[اہل سنتیوپی]] کاکہ ایکشہر مکتب[[دیوبند]] فکرسے ہےپڑی۔ جس[[دارالعلوم کےدیوبند]] پیروکارجہاں ہندوانہپر رسماسلامی وعقائد رواجمیں سےایک دورخاص مکتب فکر اور [[شاہمدرسہ ولیکی اللہبنیاد محدثرکھی دہلوی]]گئی۔ نےاس اہلفرقہ سنتکے علما اور اُن کے مسلکپیروکار کیحنفی جودیوبندی تشریحکے کینام ہےسے اسیجانے پرجاتے عاملہیں۔ مقلد ہیں۔ علمائے دیوبند بالواسطہ [[شاہمحمد ولیقاسم اللہنانوتوی]] محدث دہلوی کے شاگرد سمجھے جاتے ہیں۔
 
دیوبندی علما نے اہل سنت کے مسلمہ عقائد و اصول میں کوئی حذف و اضافہ نہیں کیا اور نہ ہی کوئی نئی تشریح وضع کی جو اہل سنت سے علاحدہ ہو۔ بلکہ وہ عقیدہ میں اہل سنت کے مطابق [[تفویض]] و [[تاویل]] کو حق مانتے ہیں۔ عموماً دیوبندی مکتب فکر کے منتسبین [[ماتریدی]] ہوتے ہیں، لیکن ساتھ ہی [[اشعری]] و حنابلہ (غیر مجسمہ) کو برحق سمجھتے ہیں۔
 
==خاص پہچان==
دیوبندی نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو فقط بشر مانتے ہیں۔ اور مسئلہ حیات النبی صلی اللہ علیہ وسلم پر یہ دو گروہوں (حیاتی و مماتی) میں منقسم ہیں۔
خصوصاّ یہ مکتب فکر عیدِ میلاد النبی صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کے تہوار کو منانے کے حق میں نہیں اور اسی طرح محافلِ درود و سلام اور گیارہویں شریف کے بارے میں بھی اختلافِ رائے رکھتے ہیں۔ اسی طرح سے عقیدہِ توسل، زیاراتِ مزارات اور عقیدہِ شاہد و ناظر کو شرک گردانتے ہیں۔
حسب آیت القرآن " قُلْ إِنَّمَا أَنَا بَشَرٌ مِّثْلُكُمْ يُوحَىٰ إِلَيَّ أَنَّمَا إِلَٰهُكُمْ إِلَٰهٌ وَاحِدٌ ۖ فَمَن كَانَ يَرْجُو لِقَاءَ رَبِّهِ فَلْيَعْمَلْ عَمَلًا صَالِحًا وَلَا يُشْرِكْ بِعِبَادَةِ رَبِّهِ أَحَدًا ((110)سورہ کہف) مانتے ہیں۔ اور مسئلہ حیات النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے قائل ہیں ۔
دیوبندی مکتب فکر عقائد و اعمال میں [[سید احمد بریلوی]] ، [[شاہ اسماعیل دہلوی]] اور [[محمد بن عبد الوہاب]] کی تقلید و تعظیم کرتے ہیں۔
خصوصاّ یہ مکتب فکر عیدِ میلاد النبی صلی اللہ علیہ و سلم کے تہوار کو منانے کے حق میں نہیں کیونکہ ایسے تہواروں کا اسلام سے دور کا بھی تعلق نہیں بلکہ عن أم المؤمنين عائشة رضي الله عنها قالت : قال رسول الله صلى الله عليه وسلم : ( من أحدث في أمرنا هذا ما ليس منه فهو رد ) رواه البخاري ومسلم جیسی احادیث کی بناء پر ممنوع و غیر شرعی عمل ہے اور اسی طرح محافلِ درود و سلام اور گیارہویں شریف کے بارے میں بھی اختلافِ رائے رکھتے ہیں۔
 
دیوبندی مکتبِ فکر کا دعوی ہے کہ وہ اپنے خاص فکری اور اعتقادی نظریات کی بناء پر اہلِ سنت والجماعت الفرقۃ الناجیۃ کی صحیح ترجمان ہے۔
 
==فقہ==