"پیٹر ڈرچلٹ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
«'''<u>تعارف</u>''' پیٹر ڈرچلٹ ایک جرمن ریاضی دان تھے جو 1805ء کو پیدا ہوئے اور 1859ء...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا
(ٹیگ: بصری خانہ ترمیم ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
(کوئی فرق نہیں)

نسخہ بمطابق 16:33، 12 نومبر 2018ء

تعارف

پیٹر ڈرچلٹ ایک جرمن ریاضی دان تھے جو 1805ء کو پیدا ہوئے اور 1859ء کو وفات پائی۔

وجہ شہرت

پیٹر ڈرچلٹ نے عددی نظام,تجزیہ اور میکانیات کے میدان میں بے پناہ عنایات پیش کیں۔ 1837ء میں اس نے تفاعل میں ترقیم (y = f (x کا نظریہ پیش کیا۔ اس کے علاوہ اس نے کبوتر خانہ اصول بھی پیش کیا۔