کبوترخانہ اصول
اس مضمون میں کسی قابل تصدیق ماخذ کا حوالہ درج نہیں ہے۔ |
اس مضمون کی ویکائی کی ضرورت ہے تاکہ یہ ویکیپیڈیا کے اسلوب تحریر سے ہم آہنگ ہو سکے۔ براہ کرم اس مضمون کی ویکائی میں مدد کریں۔ |
اصطلاح | term |
---|---|
کبوترخانہ اصول |
pigeonhole principle |
اگر n+1 کبوتر n خانوں میں ہوں، تو کم از کم ایک خانہ ایسا ہو گا جس میں دو کبوتر ہوں گے۔ اصول کی صداقت واضح ہے۔ اس کی افادیت عملی ریاضی مسائل ثابت کرنے میں واضح ہوتی ہے۔ مثلاً آٹھ افراد کے کسی بھی گروہ میں دو افراد ایسے ضرور ہوں گے جن کی سالگرہ ہفتے کے ایک ہی دن پڑتی ہو گی۔ (واضح ہو کہ ہفتے میں سات دن ہوتے ہیں: ہفتہ، اتوار، پیر، منگل، بدھ، جمعرات، جمعہ۔)
جامع بیان: اگر خانوں کی تعداد سے کبوتروں کی تعداد k گنا سے زیادہ ہو، تو پھر کچھ خانوں میں k+1 کبوتر ضرور ہوں گے۔
حوالہ جات
ترمیمE=mc2
اردو ویکیپیڈیا پر ریاضی مساوات کو بائیں سے دائیں LTR پڑھیٔے ریاضی علامات