"اکالی پھولا سنگھ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مواد
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
مواد
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 9:
 
1818 میں ملتان کی جیت کے بعد مہاراجہ رنجیت سنگھ نے اکالی پھولا سنگھ کو 'خالصہ راج دے محافظ' کے خطاب سے نوازا۔ اس جنگ میں اکالی بہت بہادری سے لڑے تھے انہوں نے پشاور (1818) اور کشمیر (1819) کی لڑائی میں بھی حصہ لیا۔
 
نوشہرہ کی جنگ میں 1500 کی فوج کے ساتھ اکالیوں نے چڑھائی کی اور گھمسان کی لڑائی ہوئی۔ اچانک ہی پھولا سنگھ کے گھوڑے کو گولی لگ گئی اور وہ نیچے گر گیا۔ بابا پھولا سنگھ
بھی زخمی ہوئی لیکن آپ ایک ہاتھی پر سوار ہو گئے۔ افغان فوج نے آپ کو گھیر کیا اور آپ اس کی گولیوں کی بوچھاڑ میں آگئے۔ اگرچہ اکالی پھولا سنگھ اور ان کے زیادہ تر ساتھی اس جنگ میں جان سے گئی لیکن پھر بھی جنگ جیت لی اور افغان افواج کو نوشہرہ چھوڑ کر بھاگنا پڑا۔
 
== حوالہ جات ==