"آسی جونپوری" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مواد
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
مواد
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 1:
آسی جونپوری (۱۸۳۴ء - ۱۹۱۷ء ) جونپور ، ہندوستان کے ایک عالم دین ،بزرگ اور شاعر تھے ، ان کا اصل نام شاه عبدالعلیم تھا اور آسی تخلص کرتے تھے۔ آپ ۱۹شعبان ۱۲۵۰ ہجری بمطابق ۲۱ دسمبر۱۸۳۴ عیسوی کو غازی پور میں پیدا ہوئے۔ آپ خانقاہ رشیدیہ جونپور کے سجادہ نشین تھے۔ آپ ایک جید عالم دین اور کامل صوفی بزرگ تھے۔
 
آپ ہندوستان کے ان باکمال شعرا میں سے ایک ہیں ،جن کے کلام پر قلم اٹھاتے ہوئے بڑے بڑے نقاد بھی گھبراتے ہیں مجنوں گورکھپوری جیسے “ میں نہ مانوں “ قسم کے نقاد نے بھی آپ کے فن کو سراہا ہے۔
 
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}