"محمد بن عبد اللہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سابقہ منتخب مضمون کا سانچہ
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
ویکائی
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 6:
| متن = اسم محمدی خط ثلث میں
| القاب = احمد، ابوالقاسم، ابوالطیب، نبی التوبہ، نبی الرحمۃ، بدر الدجی، نور الہدی، خیر البری، نبی المرحمۃ، نبی الملحمۃ، الرحمۃ المہداۃ، حبیب الرحمن، المختار، المصطفی، المجتبی، الصادق، المصدق، الامین، صاحب مقام المحمود، صاحب الوسیلۃ والدرجۃ الرفیعۃ، صاحب التاج والمعراج، امام المتقین، سید المرسلین، النبی الامی، رسول اللہ، خاتم النبیین، الرسول الاعظم، السراج المنیر، الرؤوف الرحیم، العروۃ الوثقی
| تاریخ_پیدائش = 12 [[ربیع الاول]] 53ھ / 22 [[اپریل]] [[571ء]] (مشہور قول کے مطابق)
| جائے_پیدائش = [[مکہ|مکہ مکرمہ]]
| تاریخ_وفات = 12 [[ربیع الاول]] 10ھ / 8 [[جون]] [[632ء]]
| جائے_وفات = [[مدینہ منورہ]]
| معظم_در = [[اسلام]]
سطر 20:
| مہر = Mohr nabawi.gif
}}
ابو القاسم '''محمد بن عبد اللہ''' {{درود}}بن کیعبد ولادت مشہور عام تاریخ کے مطابقالمطلب ([[12 ربیع الاول]] [[عام الفیل]] بمطابق/ 8 جون [[570ء]] یا [[571ء]] کو ہوئی۔12 آپ[[ربیع {{درود}}الاول]] 10ھ / 8 [[جون]] [[632ء]]) [[مسلمان]]وں کے آخری نبی ہیں۔ اہل اسلام کے نزدیک محمد تمام مذاہب کے پیشواؤں سے کامیاب ترین پیشوا تھے۔<ref>انسائیکلوپیڈیا بریٹانیکا جلد 11</ref> آپ کی کنیت ابوالقاسم تھی۔ مسلمانوں کے عقیدہ کے مطابق حضرت محمد {{درود}} اللہ کی طرف سے انسانیت کی جانب بھیجے جانے والے انبیا اکرام کے سلسلے کے آخری نبی ہیں جن کو اللہ نے اپنے دین کی درست شکل انسانوں کی جانب آخری بار پہنچانے کیلئے دنیا میں بھیجا۔ انسائیکلوپیڈیا بریٹانیکا کے مطابق آپ {{درود}} دنیا کی تمام مذہبی شخصیات میں سب سے کامیاب شخصیت تھے۔<ref>انسائیکلوپیڈیا بریٹانیکا</ref>
570ء (بعض روایات میں 571ء) [[مکہ]] میں پیدا ہونے والے حضرت محمد {{درود}} پر قرآن کی پہلی آیت چالیس برس کی عمرمیں نازل ہوئی۔ ان کا وصال تریسٹھ (63) سال کی عمر میں 632ء میں [[مدینہ منورہ|مدینہ]] میں ہوا، [[مکہ]] اور [[مدینہ منورہ|مدینہ]] دونوں شہر آج کے [[سعودی عرب]] میں حجاز کا حصہ ہیں۔ حضرت محمد {{درود}} بن [[عبد اللہ بن عبد المطلب|عبداللہ]] بن [[عبدالمطلب]] بن [[ہاشم بن عبد مناف|ہاشم]] بن [[عبد مناف بن مرہ|عبد مناف]] کے والد کا انتقال ان کی دنیا میں آمد سے قریبا چھ ماہ قبل ہو گیا تھا اور جب ان کی عمر چھ سال تھی تو ان کی والدہ [[آمنہ بنت وہب|حضرت آمنہ]] بھی اس دنیا سے رحلت فرما گئیں۔ عربی زبان میں لفظ "محمد" کے معنی ہیں 'جس کی تعریف کی گئی'۔ یہ لفظ اپنی اصل حمد سے ماخوذ ہے جس کا مطلب ہے تعریف کرنا۔ یہ نام ان کے دادا حضرت [[عبدالمطلب]] نے رکھا تھا۔ محمد {{درود}} کو رسول، خاتم النبیین، حضور اکرم، رحمت للعالمین اور آپ {{درود}} کے القابات سے بھی پکارا جاتا ہے۔ اس کے علاوہ بھی آپ کے بہت [[اسماء نبی|نام و القاب]] ہیں۔ نبوت کے اظہار سے قبل حضرت محمد {{درود}} نے اپنے چچا حضرت [[ابو طالب|ابوطالب]] کے ساتھ تجارت میں ہاتھ بٹانا شروع کر دیا۔ اپنی سچائی، دیانت داری اور شفاف کردار کی وجہ سے آپ {{درود}} عرب قبائل میں صادق اور امین کے القاب سے پہچانے جانے لگے تھے۔ آپ {{درود}} اپنا کثیر وقت [[مکہ]] سے باہر واقع ایک غار میں جا کر عبادت میں صرف کرتے تھے اس غار کو [[غار حرا]] کہا جاتا ہے۔ یہاں پر 610ء میں ایک روز [[جبریل|حضرت جبرائیل]] علیہ السلام ([[ایمان بالملائکہ|فرشتہ]]) ظاہر ہوئے اور محمد {{درود}} کو اللہ کا پیغام دیا۔ [[جبرائیل]] علیہ السلام نے اللہ کی جانب سے جو پہلا پیغام حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو پہنچایا وہ یہ ہے۔