'''آلیچرخہ''' ، کو اردو میں موٹرسائکل (motorcycle) بھی کہا جاتا ہے، یہ اصل میں ایک ایسا دو پہیہ [[ناقل|ناقل (vehicle)]] ہوتا ہے کہ جو [[دوچرخہ]] کے برعکس [[آلی|آلی (motor)]] کے زریعے اپنی طاقت حرکت حاصل کرتا ہے یعنی اسکو حرکت دینے کیلیۓ ایک [[محرکیہ|محرکیہ (engine)]] استعمال کیا جاتا ہے اور یہ محرکیہ آج کل تقریباً تمام آلیچرخوں میں [[اربع ضربہ چکر|اربع ضربہ محرکیہ (Four-stroke engine)]] کی قسم کا ہوتا ہے۔ آلیچرخے کو [[یک سراط|یک سراط (single-track)]] [[گاڑیوں]] میں شمار کیا جاتا ہے۔