"جون پور" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب (9.7)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 71:
* [[1456ء]] – محمد شاہ (والد کے ساتھ مشترکہ)
* [[1458]] تا [[1500ء]] – حسین شاہ بن محمود [[1476ء]] مین بنگال بھاگ کیا وئیں 1500ء میں وفات ہوئی۔
 
==تعلیم==
جونپور شہر اور تعلیم کا رشتہ بہت پرانا ہے جونپور مملکت کے شاہ ابراہیم شرقی کے زمانہ میں جونپور علم و فن کا مرکز بن چکا تھا بڑے بڑے علما کی خانقاہیں اور مدارس اسلامیہ قائم ہو چکے تھے اس لیے مغل بادشاہ اورنگزیب عالمگیر نے اس شہر کو شیراز ہند کا نام دیا تھا مشہور کالج اور یونیورسٹیاں
 
ویربہادرسنگھ پوروانچل یونیورسٹی جونپور
تلک دھاری سنگھ پی جی کالج جونپور
رضوی حس شیعہ پی جی کالج جونپور
محمد حسن پی جی کالج جونپور
فریدالحق میموریل ڈگری کالج صبرحد جونپور
 
==تاریخی عمارتیں==
شاہی جامع مسجد جونپور
شاہی اٹالہ مسجد
شاہی لال دروازہ مسجد
شاہی چار انگل مسجد
شاہی محل جونپور
مقبرہ فیروز شاہ تغلق
مقبرہ شرقی
شاہی عیدگاہ
شیتلا چوکیہ دھام
شاہی تالاب کھیتاسرائے جونپو
 
==مشہور مدارس اسلامیہ==
جامعہ حسینیہ لال دروازہ جونپور
ریاض العلوم چوکیہ گورینی
جامعہ فاروقیہ صبرحد
ضیاء العلوم مانیکلاں
اعجاز العلوم کھیتاسرائے
قابل ذکر شخصیات
ملا محمود جونپوری
مولانا شیخ یونس جونپوری
مولانا عبدالحلیم جونپوری
مولانا ابوذر عبدالرب مدنی
مولانا امتیازاحمدشیرازی ندوی
ڈاکٹر ریحان اختر قاسمی
 
 
== حوالہ جات ==