"دیوبندی مکتب فکر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب (14.9 core): + زمرہ:دیوبندی مکتب فکر
سطر 19:
}}
{{دیوبندی}}
'''دیوبندی مکتب فکر''' کی بنیاد [[یوپی]] کہ شہر [[دیوبند]] سے پڑی۔ [[دارالعلوم دیوبند]] جہاں پر اسلامی عقائد میں ایک خاص مکتب فکر اور مدرسہ کی بنیاد رکھی گئی۔ اس فرقہ کے علما اور اُن کے پیروکار حنفی دیوبندی کے نام سے جانے جاتے ہیں۔ مقلد ہیں۔ علمائے دیوبند [[محمد قاسم نانوتوی]] کے شاگرد سمجھے جاتے ہیں۔
 
== خاص پہچان ==
دیوبندی نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو فقط بشر مانتے ہیں۔ اور مسئلہ حیات النبی صلی اللہ علیہ وسلم پر یہ دو گروہوں (حیاتی و مماتی) میں منقسم ہیں۔
خصوصاّ یہ مکتب فکر عیدِ میلاد النبی صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کے تہوار کو منانے کے حق میں نہیں اور اسی طرح محافلِ درود و سلام اور گیارہویں شریف کے بارے میں بھی اختلافِ رائے رکھتے ہیں۔ اسی طرح سے عقیدہِ توسل، زیاراتِ مزارات اور عقیدہِ شاہد و ناظر کو شرک گردانتے ہیں۔
دیوبندی مکتب فکر عقائد و اعمال میں [[سید احمد بریلوی]] ، [[شاہ اسماعیل دہلوی]] اور [[محمد بن عبد الوہاب]] کی تقلید و تعظیم کرتے ہیں۔
 
== فقہ ==
علمائے دیوبند [[حنفی]] المسلک ہیں، لیکن بقیہ تینوں فقہی مکاتب فکر یعنی [[مالکی|مالکیہ]]،ہ، [[شافعی|شافعیہ]]ہ اور [[حنبلی|حنابلہ]] کو بھی برحق تسلیم کرتے ہیں۔
 
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
 
[[زمرہ:دیوبندی مکتب فکر]]
[[زمرہ:اسلامی فرقے]]
[[زمرہ:بھارت میں اسلام]]
[[زمرہ:پاکستان میں اسلام]]
 
[[زمرہ:ہندوستان میں 1867ء کی تاسیسات]]
[[زمرہ:سنی اسلامی تحریکیں]]
[[زمرہ:ہندوستان میں 1867ء کی تاسیسات]]