"پن توڑ پشتہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار:تبدیلی ربط V3.4
ویکائی
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 1:
'''پنپَن توڑ پشتہپُشتہ''' (انگریزی مترادف: پن توڑ پشتہ) بلیوںبَلیوں کے سہارے [[سمندر]] یا [[جھیل]] وغیرہ کے درمیان میں دور تک کھڑا کیا ہوا لوہے اور لکڑی کا بنا ہوا عرشہ جو چہلتفریح قدمی یا بحری [[جہاز]] پروں سے سامان اُتارنے یااور لادنے کے لیے استعمال ہوتا ہے اورہے۔ [[انگلستان]] میں اس پشتے کو اکثر نمائش وغیرہ لگانے کے لیے بھی۔بھی استعمال کیا جاتا ہے۔ پن توڑ پشتہ،پشتہ سمندر کی تیز لہروں کو اور پانی کی موجوں کو آسانی سے قبول کرلیتاکر لیتا ہے، جب کہ ٹھوس بنیاد والا اور قریب قریب کالموںستونوں والا پن توڑ پشتہ موجوں اور لہروں کے آسانی سے گزرنے کے لیے رکاوٹ بن جاتابنتا ہے جس سے اس کے کمزور ہونے اور ٹوٹنے کا امکان ہوتا ہے۔
پن توڑ پشتہ، چھوٹی چھوٹی اور ہلکی لکڑیوں سے بنایا جاتا ہے، اور تقریباتقریباً 1600 [[میٹر]] تک لمبا یا اس سے زیادہطویل بنایا جاتا ہے۔
 
== پن توڑ پشتہ کی اقسام ==
پن پوڑ پشتہ مختلف ملکوں میں مختلف مقاصد کے لیے استعمال ہوتا ہے۔ پہلے عموما سمندری جہاز پر سے سامان اتارنے یا لادنے کے لیے اور جہاز تک مسافروں کے آنے جانے لیے استعمال ہوتا تھا، آج بھی زیادہ تر استعمال اسی لیے ہوتا ہے۔ اس کت علاوہ ساحلی تفریحی علاقوں میں اس کا استعمال سمندر میں چہل قدمی اور تفریح کے ہوتا ہے۔