"سزائے موت" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
م خودکار: تبدیلی سانچہ: حوالہ خبر
سطر 1:
'''سزائے موت''' {{دیگر نام|انگریزی= Capital punishment}} کسی بھی شخص پر [[عدالت|عدالتی]] طور پر سنگین [[جرم]] ثابت ہونے پر دی جانے والی ہلاکت یا [[قتل]] کی سزا ہے۔<br/>
قتل یا سزائے موت ماضی میں تقریباً ہر [[سماج|معاشرے]] میں مشق کی جاتی رہی ہے، فی الحال صرف 58 ممالک میں یہ سزا قانونی طور پر فعال ہے جبکہ 95 ممالک میں اس سزا پر قانونی طور پر پابندی عائد کی جا چکی ہے۔ [[دُنیا|دنیا]] کے باقی ممالک میں پچھلے دس سال میں کسی کو بھی موت کی سزا نہیں سنائی گئی ہے اور وہاں صرف مخصوص حالات، جیسے [[جنگی جرائم]] کی پاداش میں ہی سزائے موت دی جا سکتی ہے۔<ref>{{حوالہ جال| مصنف = | ربط = http://www.amnesty.org/en/death-penalty/abolitionist-and-retentionist-countries| تاریخ اشاعت =2008ء | عنوان =سزائے موت ترک اور تاحال قانونی اجازت کرنے والے ممالک کی فہرست | ترجمہ عنوان = | ناشر =ایمنسٹی انٹرنیشنل | زبان =}}</ref>یہ مختلف [[فہرست ممالک|ممالک]] اور [[ریاست|ریاستوں]] میں سرگرم اور متنازع معاملہ رہا ہے اور اس بارے مختلف معاشروں میں سیاسی اور تہذیبی بنیادوں پر متنوع رائے پائی جاتی ہے۔ یورپی یونین میں سزائے موت پر “بنیادی حقوق کے چارٹر“ کے مطابق پابندی عائد ہے۔<br/>
گو کہ اس وقت دنیا کے زیادہ ممالک سزائے موت کو ترک کر چکے ہیں لیکن ایمنسٹی انٹرنیشنل کا کہنا ہے کہ ابھی بھی دنیا کی تقریباً 60 فیصد آبادی ایسے ممالک سے تعلق رکھتی ہے جہاں سزائے موت کو تاحال قانونی حیثیت حاصل ہے۔ ان ممالک میں زیادہ گنجان آباد ممالک جیسے [[ریاستہائے متحدہ امریکا|ریاست ہائے متحدہ امریکہ]]، [[چین|عوامی جمہوریہ چین]]، [[بھارت]] اور [[انڈونیشیا]] شامل ہیں۔<ref>{{حوالہ جال| مصنف = | ربط =http://www.atimes.com/atimes/South_Asia/FH13Df03.html | تاریخ اشاعت =اگست 2004ء | عنوان =جنوبی ایشیاء بارے بنیادی حقوق کے حقائق | ترجمہ عنوان = | ناشر =ائیر ٹائمز انٹرنیشنل | زبان =}}</ref><ref>{{حوالہ جال| مصنف = | ربط =http://www.worldcoalition.org/modules/smartsection/item.php?itemid=325&sel_lang=english | تاریخ اشاعت =23 اگست 2008ء | عنوان =انڈونیشیا میں سیاسی بنیادوں پر سزائے موت سنائے جانے کے رجحان میں اضافہ | ناشر =عالمی اتحاد | زبان =انگریزی}}</ref><ref>{{حوالہ خبر/متروک | عنوان =اراکین سینٹ کا امریکہ میں معاشی ترقی کے لیے سزائے موت کے خاتمے کی ضرورت پر زور | مصنف = | مصنف ربط = | ربط =http://www.foxnews.com/politics/2009/02/24/lawmakers-cite-economic-crisis-effort-ban-death-penalty | اخبار =فاکس نیوز | تاریخ =اپریل 2010ء | صفحہ = | صفحات = | زبان =انگریزی}}</ref>
 
== سزائے موت بارے بین الاقوامی رجحان ==