"ویکیپیڈیا:پائی ویکی بوٹ/بیش شیل" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 7:
* متعین ڈائرکٹری یا فولڈر میں فائلوں کو رکھنا
* کسی اسکرپٹ کو چلانا
 
== ترتیب و تنسیق ==
ان تمام امور کو انجام دینے کے لیے مختصر اور طویل کمانڈ لکھنی پڑتی ہے۔ اگر آپ ان روزمرہ کمانڈ کو اپنی بیش پروفائل میں درج ذیل طریقہ سے رکھ دیں تو اس طوالت سے بچ جائیں گے۔ چنانچہ اس مقصد کے لیے ہم سب سے پہلے کمانڈ لائن پر یہ کمانڈ لکھیں گے:
<source lang="bash">
nano ~/.bash profile
</source>
اس کمانڈ کو لکھ کر انٹر دبائیں تو ایک سادہ ٹیکسٹ ایڈیٹر سامنے ہوگا جس کا نام nano ایڈیٹر ہے۔ اپنی سادگی اور آسان ہونے کی بنا پر اسے بکثرت استعمال کیا جاتا ہے۔ اب یہاں ہم مخصوص طریقہ سے بالترتیب ان تمام کاموں کی کمانڈ درج کرکے محفوظ کر دیں گے جن کی اوپر فہرست دی گئی ہے۔
 
=== ٹول لاگ ان ===
ٹول فورج پر اپنے ٹول کھاتے میں لاگ ان ہونے کے لیے become TOOLNAME کی کمانڈ استعمال ہوتی ہے۔