"منتخب اللباب" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← جو، ہو گیا، == مزید دیکھیے ==
سطر 1:
'''منتخب اللباب''' [[خافی خاں نظام الملک]] کی تصنیف ہے جو کہ [[ہندوستان]] کی عمومی کتب ہائے تواریخ میں شمار کی جاتی ہے۔
 
== مصنف ==
منتخب اللباب کے مصنف کا نام [[خافی خاں نظام الملک]] ہے۔ سیرالمتاخرین کے مصنف غلام حسین طباطبائی نے خافی خاں کا نام ہاشم علی خاں تحریر کیا ہے لیکن خود خافی خاں نے کتاب کے دیباچہ میں اپنا نام محمد ہاشم خافی المخاطب بہ خافی خاں نطام الملک لکھا ہے۔ بعض یورپی مصنفین کا خیال ہے کہ اُس کا لقب خافی خاں لفظ خفا سے مخرج ہوا ہے اور اِس کی وجہ تسمیہ یہ بتاتے ہیں کہ [[مغل شہنشاہ]] [[اورنگزیب عالمگیر]] نے بڑی سختی سے تاکید کردی تھی کہ اُس کے عہد کی تاریخ نہ لکھی جائے، لیکن خافی خاں نے خفیہ طور پر اپنی تاریخ مرتب کی اور جب اِس کی اشاعت ہوئی تو مصنف کا لقب خافی خاں مشہور ہوگیا۔ہو گیا۔ لیکن حقیقت یہ ہے کہ خافی خاں کے اجداد خواف کے باشندے تھے جو خراسان اور [[نیشاپور]] کے مابین آباد ایک مقام ہے۔ اکثر تاریخی کتب میں خافی خاں کا نام خوافی خاں لکھا ہوا ہے۔
 
==تفصیلات متن==
سطر 10:
اِس کی دوسری جلد کو دو جلدوں میں [[1868ء]] سے [[1874ء]] تک تقریباً چھ سالوں میں [[کولکتہ|کلکتہ]] سے شائع کیا گیا۔ تیسری جلد [[1921ء]] میں سر وِلزلی ہیگ کی کوششوں سے شائع کی گئی۔
 
== مزید دیکھیںدیکھیے ==
==حوالہ جات==
[[زمرہ:1700ء کی دہائی کی کتابیں]]