"ہیکیکوموری" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م شعیب بوٹ کی مدد سے ویکی ڈیٹا میں بین الویکی ربط کی خودکار منتقلی
اضافہ
سطر 1:
'''ہیکیکوموری''' {{دیگر نام|انگریزی=Hikikomori}} [[جاپان]] کے اُن لوگوں کو کہا جاتا ہے جو معاشرے سے کٹ کر کئی سالوں تک تنہا رہتے ہیں۔ جاپان میں ایسے لوگوں کی تعداد ایک ملین سے زیادہ ہے<ref>[https://urdupoint.com/n/1782370 جاپان سےمتعلق 10 دلچسپ حقائق ]</ref>۔
 
==مشترکہ خصوصیات==
جہاں الثر لوگ باہری دنیا کی لذات محسوس کرتے ہیں، ہیکیکوموری کا رد عمل مکمل سماجی لا تعلقی رہتا ہے۔ کچھ معاملات میں یہ لوگ خود اپنی رہائشوں لمبے وقت تک کے لیے الگ تھلگ کر دیتے ہیں، جو کبھی کبھی تو سالوں تک جاری رہتا ہے۔ {{sfn|Teo|2013}} ان لوگوں کا شاذ و نادر ہی کوئی دوست ہوتا ہے یا پھر ہوتا ہی نہیں ہے۔ موجودہ طور پر یا اس کیفیت سے ابھر رہے ہیکیکوموریوں نے انٹرویوؤں، ڈاکیومنٹریوں میں بہت زیادہ نفسیاتی اداسی اور پچھتاوے کا اظہار کیا ہے۔<ref name="FusionTV">{{cite web|url=http://fusion.net/video/568756/hikikomori-japans-lost-generation-of-digital-age-hermits/|title=Hikikomori: Japan's Lost Generation of Digital Age Hermits}}</ref>
 
== مزید دیکھیے ==