"طبع پیداوار" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← جو
سطر 3:
کسی معاشرے کی پیداواری قوتیں اس میں موجود تمام ذرائع پیداوار ، مجموعی انسانی محنت اور پیداوار کی تکنیک یا علم پر مشتمل ہوتی ہے۔ پیداواری قوتوں کی سطح سے ہی متعین ہوتا ہے کہ کوئی معاشرہ کتنا ترقی یافتہ ہے<ref>[http://www.marxists.org/archive/marx/works/1857/grundrisse/ch11.htm#p594 Marx, Grundrisse. (English Translation)]</ref>۔
 
سماجی پیداوار کے عمل کے دوران افراد ایسے مخصوص رشتوں میں بندھ جاتے ہیں جو ناگزیر ہوتے ہیں وہ ان کے ارادوں کے تابع نہیں ہوتے۔یہ پیداواری رشتے پیداواری قوتوں کی ترقی کی مخصوص سطح سے ہم آہنگ ہوتے ہیں۔ سماج کا معاشی ڈھانچہ انہی پیداواری رشتوں کے حاصل جمع پر مشتمل ہوتا ہے۔یہی وہ حقیقی بنیاد ہے جس پر قانونی اور سیاسی بالائی ڈھانچے تعمیر ہوتے ہیں اورسماجی شعور کی مخصوص اقسام بھی اسی سے مطابقت رکھتی ہیں۔مادی زندگی کا مروجہ طریقہ پیداوار کے سماجی‘ سیاسی اورروحانی عوامل کے عمومی کردار کا تعین کرتا ہے۔مردوزن کا شعور ان کے وجود کاتعین نہیں کرتا بلکہ اس کے برعکس ان کا سماجی وجود ان کے شعور کا تعین کرتا ہے<ref>{{Cite news|title=سوال۔ سماجی ارتقاء کے قوانین کیا ہیں؟|url=http://www.struggle.pk/laws-of-social-evolution/|work=The Struggle {{!}} طبقاتی جدوجہد|access-date=2018-10-15|language=en| archiveurl = http://web.archive.org/web/20181225210240/http://www.struggle.pk/laws-of-social-evolution/ | archivedate = 25 دسمبر 2018 }}</ref>۔
 
اس تصور سے پہلے [[آدم سمتھ]] کے "ضروریات پر مشتمل طبع "   تصور تھا جس نے  معاشرے کے افراد کی معاشی ضروریات  کی بنیاد پر سماجی اقسام اور اس کی ترقی کی وضاحت کی تھی<ref name="New Voices on Adam Smith">''New Voices on Adam Smith'', by Leonidas Montes, Eric Schliesser. Routledge, March 2006. P 295.</ref>۔