"عالمی موسمیاتی تنظیم" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
اضافہ مواد, اضافہ سانچہ/سانچہ جات, اضافہ حوالہ جات
م خودکار: ویکائی > بین الاقوامی
سطر 19:
'''عالمی موسمیاتی تنظیم''' (World Meteorological Organization - WMO) ایک بین الحکومتی تنظیم ہے جس کے ارکان 189 ممالک ہیں۔
 
اس تنظیم نے [[اقوام متحدہ]] کے ایک تحقیقی ادارے کے طور پر 19 مارچ 1950ء کو اپنی سرگرمیاں شروع کیں۔ [[بین الاقوامی]] سطح پر موسم سے متعلق معلومات کا تبادلہ اور ان کا استعمال ہی اس تنظیم کا مقصد ہے۔ اس تنظیم کا مستقل سیکریٹریٹ [[جنیوا]] میں اور علاقائی دفاتر [[افریقہ]]، [[ایشیا]] اور [[ریاستہائے متحدہ امریکا]]میں ہیں۔<ref>جامع اردو انسائیکلوپیڈیا (جلد-3 سماجی علوم)، قومی کونسل برائے فروغِ اردو زبان، نئی دہلی، 2003ء، ص 62</ref>
 
 
سطر 34:
[[زمرہ:سوئٹزرلینڈ میں قائم سائنسی تنظیمیں]]
[[زمرہ:ملکی رموز]]
[[زمرہ:خودکار ویکائی]]