"معاونت:ویکی پیمائی کا تعارف/2" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
اردو تصویر
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 1:
{{تعارف برائے|
 
 
ویکیپیڈیا کے صفحات کی مختلف قسمیں ہیں جن میں مضمون، زمرہ اور سانچہ خاصے معروف اور مستعمل ہیں۔ ان قسموں کو [[ویکیپیڈیا:نام فضا|نامِ فضا]] کہا جاتا ہے۔ مضمون نام فضا (جسے مرکزی نام فضا بھی کہا جاتا ہے) کو چھوڑ کر بقیہ تمام نام فضا صفحات کے عنوان کسی سابقہ سے شروع ہوتے ہیں مثلاً '''زمرہ:''' اور '''سانچہ:''' وغیرہ۔ ذیل میں تمام نام فضا کا مختصر تعارف درج ہے۔
 
بجز خاص نام فضا کے، بقیہ تمام نام فضا کے [[معاونت:تبادلہ خیال صفحات کا تعارف|تبادلہ خیال صفحات]] بھی ہوتے ہیں جو گفتگو کے لیے مخصوص ہیں۔ مثلاً اگر آپ [[عددی نگارش]] نامی مضمون پر گفتگو کرنا چاہتے ہیں تو اس کے تبادلہ خیال (بائیں جانب کی تصویر میں سرخ دائرہ دیکھیں) پر جائیں اور اپنی معروضات پیش کریں۔ اوپر دائیں جانب موجود دونوں دونوں خانوں کی مدد سے آپ اصل صفحہ یا اس کے تبادلہ خیال پر جا سکتے ہیں۔