"بھارت" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
←‏ثقافت: اضافہ مواد
←‏ثقافت: اضافہ مواد
سطر 264:
2011ء کی بھارت میں کی جانے والی [[مردم شماری]] کے مطابق کل آبادی کا 79.8% ہندو اور 14.2% مسلمان ہیں، جب کہ 6% دیگر مذاہب جیسے مسیحیت، سکھ مت، بدھ مت، جین مت وغیرہ ہیں۔ مسیحیت بھارت کا تیسرا بڑا مذہب ہے۔ پارسی اور یہودی قدیم بھارت میں آباد تھے، آج کے دور میں ان کی تعداد محض ہزاروں میں ہے۔
== ثقافت ==
{{اصل|بھارت کےکی قومی علاماتثقافت}}
بھارت کی تاریخ ہزاروں سال پرانی ہے، اس وجہ ایک جغرافیائی خطہ ہو کر بھارت میں کافی ننوع دیکھنے میں آیا ہے۔ بھارت کی آبادی کی غالب اکثریت [[ہندومت]] کی پیروکار ہے۔ تاہم کوئی ایک تعریف کبھی دیکھنے میں نہیں آئی کہ [[ہندو]] کون ہے۔ [[آریہ سماج]] کے کئی لوگ [[بت پرستی]] کو نہیں مان کر بھی ہندو ہے۔ [[برہمو سماج]] کے لوگ [[توحید]] کا عقیدہ رکھ کر بھی ہندو ہیں۔ ہندو دھرم کے زیادہ تر لوگ کثرت الوہ اور بت پرستی کے قائل ہیں، مگر وہ ان لوگوں کو بھی اپنے میں قبول کرتے ہیں۔ حد یہ کہ خدا کو نہیں ماننے والے ملحد بھی ہندو ہیں۔
[[فائل:Taj Mahal in March 2004.jpg|تصغیر|[[آگرہ]] میں واقع [[تاج محل]] مغل شہنشاہ [[شاہجہاں]] نے اپنی ملکہ [[ممتاز محل]] کی یاد میں تعمیر کروایا۔ یہ دنیا کے جدید سات عجائبات میں اور [[یونیسکو عالمی ثقافتی ورثہ]] میں شامل ہے۔<ref name="UNESCO_TM">{{cite web|url=http://whc.unesco.org/en/list|title=Taj Mahal|accessdate=28 ستمبر 2007|publisher=UNESCO World Heritage Centre|work=World Heritage List|quote=The World Heritage List includes 851 properties forming part of the cultural and natural heritage which the [[عالمی ثقافتی ورثہ کمیٹی]] considers as having outstanding universal value.| archiveurl = http://web.archive.org/web/20181225045755/http://whc.unesco.org/en/list | archivedate = 25 دسمبر 2018}}</ref>]]
 
بھارت کی ثقافت میں بہت تنوع موجود ہے<ref>{{cite book|last=Baidyanath|first=Saraswati|title=Interface of Cultural Identity Development| edition=1stEdition|url=http://ignca.nic.in/ls_03.htm|accessdate=8 جون 2007|isbn= 81-246-0054-6 |chapter=Cultural Pluralism, National Identity and Development|year=2006|pages=xxi+290 pp|nopp=true|publisher=Indira Gandhi National Centre for the Arts|location=New Delhi}}</ref> اور عوامی اور سرکاری سطح پر ایک متنوع اور بعض اوقات متضاد ثقافت اوت ایک دھارے میں لانے کی کوششیں بھی دیکھی جاتی ہیں۔<ref>{{cite journal |last=Das |first=N.K. |coauthors= |year=2006 |month=جولائی |title=Cultural Diversity, Religious [[امتزاج ضدین]] and People of India: An Anthropological Interpretation|journal=Bangladesh e-Journal of Sociology |volume=3 |issue=2nd |pages= |id=ISSN 1819-8465 |url=http://www.bangladeshsociology.org/Content.htm |accessdate= 27 ستمبر 2007 |quote=The pan-Indian, civilizational dimension of [[cultural pluralism]] and syncretism encompasses ethnic diversity and admixture, linguistic heterogeneity as well as fusion, and variations as well as synthesis in customs, behavioural patterns, beliefs and rituals |ref=harv| archiveurl = http://web.archive.org/web/20181225045753/http://www.bangladeshsociology.org/Content.htm%20 | archivedate = 25 دسمبر 2018}}</ref> ہندوستانی ثقافت کا آغاز لگ بھگ 8000 سال قبل مسیح سے ہوتا ہے<ref>{{cite book
ماضی میں بھارت کے پہلے وریر اعظم [[جواہر لعل نہرو]] ملحد تھے<ref>[http://www.thehindu.com/todays-paper/tp-in-school/the-chacha-nehru-we-hardly-know/article20607562.ece The Chacha Nehru we hardly know! - IN SCHOOL – The Hindu<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref>، 2013–18 تک [[کرناٹک]] ریاست کے وزیر اعلیٰ [[سدارمیا]] معلنہ طور پر ملحد رہے<ref>[http://www.rediff.com/news/report/atheist-siddaramaiah-and-gods-changing-role-in-politics/20130513.htm Atheist Siddaramaiah and God's changing role in politics – Rediff.com India News<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref>۔ اس وجہ یہاں کا دایاں محاذ ہر بھارتی کو ہندو مانتا ہے لفظ ہندو کو بھارتی کے معنوں میں پیش کرنے کی کوشش کرتا ہے۔<ref>[http://www.thehindu.com/todays-paper/tp-national/all-living-in-india-are-hindus-rss-chief/article22853514.ece All Indians are Hindus, says RSS chief – NATIONAL – The Hindu<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref> تاہم اس بات سے ہر کوئی متفق نہیں ہے۔ اس کے باوجود، بھارت ایک سیکولر ملک ہے۔ یہاں جس طرح منادر جگہ جگہ موجود ہیں، اسی طرح مساجد، گرجا گھر اور گرودوارے ہیں۔ ملک میں کچھ وقت پہلے ڈاکٹر [[اے پی جے عبد الکلام]] صدر جمہوریہ تھے جو ایک مسلمان تھے۔ اسی طرح [[گیانی ذیل سنگھ]] سکھ ہو کر بھی بھارت کے صدر جمہوریہ تھے۔ ڈاکٹر [[منموہن سنگھ]] بھی سکھ تھے اور بھارت میں دس سال تک وزیر اعظم تھے۔
|last = Arnett
 
|first = Robert
اسی طرح سے بھارت میں کئی زبانیں اور بولیاں موجود ہیں، مگر ملک میں وفاقی حکومت کی سرکاری زبان ہندی کو قرار دینے کے باوجود اسے قومی زبان کا درجہ نہیں دے پائے ہیں۔ <ref>[https://timesofindia.indiatimes.com/india/Nearly-60-of-Indians-speak-a-language-other-than-Hindi/articleshow/36922157.cms Nearly 60% of Indians speak a language other than Hindi | India News – Times of India<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref> اس کی وجہ غالبًا یہ ہے کہ ہم زبان اور بولی میں حد فاصل کیسے قائم کریں، یہ طے نہیں ہے۔ لوگ جدید طور پر [[بھوجپوری زبان]] بولتے ہیں جو [[ہندی زبان]] سے کافی مشابہ ہے اور دونوں زبان کے لوگ ایک ہی انداز میں بات کرتے ہیں، ایک دوسرے کو سمجھتے ہیں۔ تاہم بھوجپوری لوگ اپنی زبان کو ہندی سے الگ ماننے لگے ہیں۔ یہی حال [[راجستھانی زبان]] اور کچھ اور بولیوں کا ہے۔ ہندی کے خلاف سے سب زیادہ احتجاج جنوبی ہند کی ریاست [[تمل ناڈو]] میں ہوئے ہیں۔<ref>https://thewire.in/politics/tamil-nadu-anti-hindi-protests</ref> اس کی وجہ سے ریاست کے زیادہ تر مدارس میں لوگ ہندی نہیں پڑھاتے۔ بھارت میں مرکزی اور ریاستی زبانوں کے جھگڑے بھی ہوئے ہیں۔<ref>[https://www.news18.com/news/india/marathi-hindi-row-turns-ugly-in-mumbai-hawkers-thrash-mns-workers-1588521.html Marathi-Hindi Row Turns Ugly in Mumbai, Hawkers Thrash MNS Workers – News18<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref> اور اس کے علاوہ [[اردو زبان]] کو اس کا مستحقہ مقام دینے کا مسئلہ ایسا رہا ہے، جس پر سیاسی حلقے سنجیدگی سے کام نہیں کرتے۔ <ref>https://www.mainstreamweekly.net/article1094.html</ref> پھر بھی بھارت ایک ہمہ لسانی ملک کے طور عالمی پہچان بنا چکا ہے۔ اس کے کئی بین الاقوامی مطالعے بھی ہو چکے ہیں۔
|title = India Unveiled
|publisher = Atman Press, 2006
|issn = 0965290042, 9780965290043}}</ref> اور اس کی محفوظ شدہ تاریخ تقریباًً 2500 سال پر محیط ہے۔<ref>{{cite book
|last = Sharma
|first = Shaloo
|title = History and Development of Higher Education in India
|publisher = Sarup & Sons, 2002
|issn = 8176253189, 9788176253185}}</ref>
 
=== جنس اولاد ===