"اداکار" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 1:
{{خانہ معلومات پیشہ/عربی}}
'''اداکار''' یا اداکارہ ایک ایسی شخصیت کو کہتے ہیں جو کسی [[فلم]]، [[جلوہ گاہ|تھیٹر]]، [[تمثیل]]، [[مشعہ|ریڈیو]] یا کسی بھی ڈرامائی پیشکش میں [[اداکاری]] کرتا ہے ۔<ref>{{cite web|url=http://www.prospects.ac.uk/cms/ShowPage/Home_page/Explore_types_of_jobs/Types_of_Job/p!eipaL?state=showocc&pageno=1&idno=465|title=Actor: Job description and activities|publisher=Prospects UK|accessdate=2009-02-12|last=|first=| archiveurl = http://web.archive.org/web/20190105200147/http://ww2.prospects.ac.uk/cms/ShowPage/Home-page/Explore-types-of-jobs/Types-of-Job/p!eipaL?state=showocc&pageno=1&idno=465 | archivedate = 5 جنوری 2019 }}</ref> اداکار کے لیے قدیم [[يونانی|یونانی]] زبان لفظ " Hypokrites " کا مطلب ایک ایسا شخص ہے جو وضاحت یا ترجمانی کرتا ہے۔ ان تشریح کے مطابق اداکار وہ ہے جو اپنی حرکات و سکنات اور گفتار سے کسی کردار کی وضاحت یا ترجمانی کرتا ہے۔
 
== حوالہ جات ==