"کاؤنٹی (ریاستہائے متحدہ)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
سطر 2:
[[فائل:Usa counties large.svg|تصغیر|کاؤنٹی (ریاستہائے متحدہ)]]
 
[[ریاستہائے متحدہ امریکا]] میں '''کاؤنٹی''' [[امریکہ کی ریاستیں|ریاست]] کی سیاسی اور جغرافیائی ذیلی تقسیم ہے۔<ref name=NACO>{{cite web|url=http://www.naco.org/Counties/Pages/Overview.aspx|title=An Overview of County Government|work=[[National Association of Counties]]|accessdate=April 25, 2013| archiveurl = http://web.archive.org/web/20190107010734/https://www.naco.org/Counties/Pages/Overview.aspx | archivedate = 7 جنوری 2019 }}</ref>
اصطلاح "کاؤنٹی" 50 [[امریکہ کی ریاستیں|امریکی ریاستوں]] مین سے 48 میں زیر استعمال ہے۔<ref name=NACO/>
دو استثنات [[لوویزیانا]] اور [[الاسکا]] ہیں، جہاں مساوی فعال ذیلی تقسیمات کو بالترتیب '''پارش''' (Parish) اور '''برو''' (Borough) کہا جاتا ہے۔